ETV Bharat / state

اعظم گڑھ: خواتین پر حملے کے خلاف اے ایم یو طلبہ کا کینڈل مارچ

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 1:58 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:51 AM IST

اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء وطالبات نے آج مولانا آزاد لائبریری کینٹین سے باب سید تک اعظم گڑھ میں خواتین پر ہوئے حملے کے خلاف کینڈل مارچ نکالا۔

اے ایم یو طلبہ کا کینڈل مارچ
اے ایم یو طلبہ کا کینڈل مارچ

پولیس نے مبینہ زیادتی کرتے ہوئے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر رات میں تین بجے حملہ کیا اس کے خلاف آج اے ایم یو کے طلباء نے کینڈل مارچ نکالتے ہوئے اعظم گڑھ پولیس اور اتر پردیش پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

طلباء کا کہنا ہے اعظم گڑھ کی پولیس نے خواتین پر رات میں حملہ کیا ان پر لاٹھی چارج کی، پتھراؤ کیا اور آنسو گیس کے گولوں کا بھی استعمال کیا جس کے خلاف یہ کینڈل مارچ نکالا گیا اور صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم بھی دیا گیا۔

یونیورسٹی کے پروکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا کہ بلاریہ گنج کوئی جگہ ہے وہاں پر پولیس ایکشن ہوا ہے اس کے خلاف یہ لوگ احتجاج کر رہے ہیں اور اسی کا انہوں نے ایک میمورنڈم دیا ہے کہ وہ صدر جمہوریہ کو پہنچا دیں۔

اے ایم یو طلبہ کا کینڈل مارچ

یونیورسٹی کے طالب علم عبیداللہ نے کہا کہ اعظم گڑھ میں سی اے اے و این آر سی کے خلاف احتجاج جاری تھا اور اسی دوران پولیس نے مبینہ طور پر احتجاج کررہی خواتین پر رات میں تین بجے حملہ کیا، آنسو گیس کے گولے داغے اور اسی سب کے خلاف آج یونیورسٹی کے طلبأ و طالبات کی جانب سے یہ احتجاج کیا گیا ہے۔

میمورنڈم ہم نےصدرجمہوریہ کے نام دیا ہے اور اس کی کاپی وزیراعظم، وزیرداخلہ، اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور اعظم گڑھ کے ضلع مجسٹریٹ کو بھی روانہ کی گئی ہے۔

Intro:ریاست پردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء وطالبات میں آج مولانا آزاد لائبریری کینٹین سے باب سید تک اعظم گڑھ میں خواتین پر ہوئے حملے کے خلاف کینڈل مارچ نکالتے ہوئے یونیورسٹی پروٹکٹر کو صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم بھی دیا.

Body:اعظم گڑھ میں احتجاج چل رہا ہے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف اس میں پولیس نے جس بربرتا سے رات میں تین بجے خواتین پر حملہ کیا اس کے خلاف آج اے ایم یو کے طلباء نے کینڈل مارچ نکالتے ہوئے اعظم گڑھ پولیس اور ریاست اتر پردیس پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

طلباء کا کہنا ہے اعظم گڑھ پولیس نے خواتین پر رات میں حملہ کیا ان پر لاٹھی چارج کی، پتھراؤ کیا اور آنسو گیس کے گولوں کا بھی استعمال کیا جس کے خلاف ہم نے یہ کینڈل مارچ نکالنا اور صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم بھی دیا۔

Conclusion:
یونیورسٹی کے پروکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا بلاریہ گنج کوئی جگہ ہے وہاں پر پولیس ایکشن ہوا ہے اس کے خلاف یہ لوگ احتجاج کر رہے ہیں اور اسی کا انہوں نے ایک میمورنڈم دیا ہے کہ وہ صدر جمہوریہ کو پہنچادے لہذا ہم اس کو وہاں بھجوا دیں گے۔

یونیورسٹی کے طالب علم عبیداللہ نے کہا آج ہم نے کینڈل مارچ نکالا ہے۔ اعظم گڑھ میں احتجاج چل رہا تھا سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف اسی میں پولیس نے جس بر برتا سے رات میں تین بجے خواتین پر پتھراؤ کیا، حملہ کیا، آنسو گیس مارا اس کے خلاف ہم لوگوں کا یہ احتجاج تھا۔ ریاست اتر پردیس پولیس کی جو گنڈا گردی چل رہی ہے اس کے خلاف
یہ احتجاج تھا۔ میمورنڈم ہم نےصدرجمہوریہ کے نام دیا ہے اور اس کی کاپی ہم نے وزیراعظم، وزیرداخلہ، یوگی اور ڈی ایم اعظم گڑھ کو دیا ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ پروفیسر محمد وسیم علی۔۔۔۔ پروکٹر۔۔۔ اے ایم یو۔
۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ عبیداللہ۔۔۔۔۔۔ طالب علم۔۔۔۔۔اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.