ETV Bharat / state

AMU Student Suspended: چاقو سے حملہ کرنے والا اے ایم یو طالب علم معطل

author img

By

Published : Jun 27, 2022, 5:47 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مولانا آزاد لائبریری میں معمولی چھگڑے کو لے کر چاقو سے حملہ کرنے والے طالب علم کو اے ایم یو انتظامیہ نے معطل کر دیا۔ AMU Student Suspended

AMU Student Suspended
چاقو سے حملہ کرنے والا اے ایم یو طالب علم معطل

علیگڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مولانا آزاد لائبریری میں گزشتہ روز پڑھائی کو دوران کسی بات کو لے کر سہیل حنیف اور محمد انوار کے درمیان چھگڑا ہو گیا، جس کے بعد محمد انوار نے سہیل حنیف پر لائبریری کے باہر تقریباً چار پانچ بار چاقو سے حملہ کر دیا، جس سے طالب علم سہیل حنیف شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی طالب علم کو جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا۔ وہیں اے ایم یو انتظامیہ نے حملہ کرنے والے بی ایس سی کے طالب علم محمد انوار خان کو معطل کردیا ہے۔AMU Student Suspended

موصول اطلاعات کے مطابق زخمی سہیل حنیف نے اے ایم یو سے ہی بارہویں جماعت کی تعلیم حاصل کی تھی اور NEET کی تیاری کر رہا ہے۔ زخمی طالب علم نے بتایا کہ میں لائبریری میں پڑھائی کر رہا تھا اسی وقت محمد انوار نے کسی دوسرے طالب علم کا بیگ ہٹا دیا تھا اور شور مچانے لگا تو میں نے اس سے کہا کہ شور مت کرو، لائبریری سے باہر جا کر بات کرلو تو وہ مجھے بھی گالی دینے لگا اور مارنے کی دھمکی دینے لگا، لائبریری کے باہر مجھ سے لڑنے لگا اور کسی نکولی چیز سے مجھ پر حملہ کر دیا جس سے میں شدید زخمی ہو گیا۔ AMU Student Suspended

یہ بھی پڑھیں: Woman Robbed at Gunpoint in AMU Campus: اے ایم یو کیمپس میں بندوق کی نوک پر خاتون کے ساتھ لوٹ مار

وہیں اس معاملے پر اے ایم یو پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا کہ گزشتہ روز لائبریری کے باہر سہیل حنیف پر چاقو سے حملہ کرنے والے محمد انوار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ زخمی طالب علم کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ وہیں واقعہ کے بعد متاثرہ کے لواحقین نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ AMU Student Suspended

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.