ETV Bharat / state

امروہہ: خواتین کا شراب کی دکان کھولنے کے خلاف احتجاج

مقامی خواتین نے امروہہ ڈی سی دفتر کے سامنے احتجاج کیا اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ گاؤں میں شراب کی دکان نہ کھولنے دی جائے۔

women protests
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 5:41 PM IST

ریاست اُترپردیش کے ضلع امروہہ کے گاؤں پپسارا میں دیسی شراب کی دکان کھولی گئی ہے جس کی خواتین پرزور مخالفت کر رہی ہیں۔

پپسارا گاؤں کی درجنوں خواتین نے ڈی ایم آفس پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

شراب کی دکان کھولنے کے خلاف احتجاج

ان خواتین کا کہنا ہے 'گاوں میں شراب کی دکان شروع ہوئی ہے جس وجہ سے وہاں سے نکلنے والی لڑکیوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ساتھ ہی دکان کے پاس ہی اسکول بھی ہے، جہاں آنے والے دنوں میں پچوں کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا'۔

یہ بھی پڑھیے
'اویسی اینڈ کمپنی کا مقصد صرف مسلمانوں کو بہکانا اور بھڑکانا ہے'

اُنہوں نے کہا 'ہمارا مطالبہ ہے کی جلد از جلد اس شراب کی دکان کو بند کیا جائے یا پھر دوسری جگہ منتقل کیا جائے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.