ETV Bharat / state

امروہہ: لاکھوں کی شراب ضبط

امروہہ میں کرائم برانچ اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میں لاکھوں روپئے قیمت کی شراب کے ساتھ تین افراد گرفتار۔

امروہہ: لاکھوں کا شراب ضبط
امروہہ: لاکھوں کا شراب ضبط
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 10:57 PM IST

اترپردیش کے ضلع امروہہ کے گجرولا میں چیکنگ کے دوران کرائم برانچ کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر لاکھوں روپیے مالیت شراب کے ساتھ تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

امروہہ: لاکھوں کا شراب ضبط
امروہہ: لاکھوں کا شراب ضبط

اطلاعات کے مطابق امروہہ ایس پی کی ہدایت پر گجرولا پولیس اور کرائم برانچ کی جانب سے مشترکہ طور پر غیر قانونی شراب مافیاؤں کے خلاف مہم چائی جارہی تھی۔

ویڈیو

اس دوران مخبر کے اطلاع پر سامنے سے آرہی دو گاڑیوں کو پولیس نے روک کر چیکنگ کی، جہاں سے ہریانہ مارکہ اور اروناچل پردیش مارکہ کے لاکھو روپے قیمت کے شراب کے ساتھ پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

امروہہ: لاکھوں کا شراب ضبط
امروہہ: لاکھوں کا شراب ضبط

گرفتار ملزمین کے پاس سے پولیس نے غیر قانونی ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اجئے پرتاپ نے گرفتار ملزمین سے پوچھ گچھ کی تو انہوں نے بتایا کہ اترپردیش میں آئندہ ہونے والے بلدیہ انتخابات کے پیش امیدواروں کو ہریانہ اور اروناچل پردیش سے شراب لاکر فروخت کررہے تھے۔

فی الحال پولیس دونوں ملزمین پر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.