ETV Bharat / state

امروہہ: غیر قانونی پلاٹ پر چلا بلڈوزر - گجرولا میں لینڈ مافیا کی غیر قانونی تعمیرات کومسمار

ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع کے گجرولا میں انتظامیہ اور پولیس افسران کے حکم کے بعد تحصیل انتظامیہ نے لینڈ مافیا کی غیر قانونی تعمیرات کو جے سی بی کی مدد سے مسمار کر دیا۔

غیر قانونی پلاٹ پر چلا بلڈوزر
غیر قانونی پلاٹ پر چلا بلڈوزر
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 7:23 AM IST

ضلع امروہہ کے گجرولہ میں لینڈ مافیا کے ذریعہ غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے دکان اور مکان پر ایم ڈی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا کام کیا ہے۔ جس کی وجہ سے امروہہ کے لینڈ مافیا میں ہلچل مچ گئی ہے۔

غیر قانونی پلاٹ پر چلا بلڈوزر

گجرالہ علاقے میں لینڈ مافیا کی غیر قانونی تعمیر کو انتظامیہ اور پولیس افسران نے جے سی بی کی مدد سے گرا دیا ہے اور لینڈ مافیا کو سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ جنہوں نے بغیر اجازت اور بغیر لے آؤٹ کے کوئی عمارت تعمیر کی تو اس پر سخت کاروائی کی جائیگی۔

تحصیل دھنورا کے ڈپٹی کلکٹر وویک یادو نے بتایا کہ لینڈ مافیا کی طرف سے غیر قانونی تعمیرات کے بعد غیر قانونی دکانیں اور مکانات بنانے کی شکایت مرادآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عہدیداروں کو موصول ہوئی تھی ، جس کے بعد ایم ڈی اے حکام نے جے سی بی کی مدد سے سخت کارروائی کرتے ہوئے ان عمارت کو مسمار کرنے کا کام کیا ہے۔ جس میں تحصیل انتظامیہ اور پولیس فورس موجود رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.