ETV Bharat / state

Surya Pratap Shahi On Ambedker: 'امبیڈکرمذہب کی بنیاد پر ملک کی تقسیم کے خلاف تھے' - URDU NEWS

ریاستی وزیرسوریہ پرتاپ شاہی نے کہا ہے کہ آئین بنانے والے بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر مذہب کی بنیاد پر ملک کی تقسیم کے مخالفت میں تھے۔ ڈاکٹر امبیڈکر کا ماننا تھا کہ مذہب کی بنیاد پر ملک تقسیم ہونے کے بعد اسلامی ملک بننے سے ان کی ثقافت کو تو نقصان ہوگا ہی ساتھ اس ملک کےعوام کے لئے بھی بہتر نہیں ہوگا۔Ambedkar was Against The Division Of The country On The Basis Of Religion

امبیڈکرمذہب کی بنیاد پر ملک کی تقسیم کے خلاف تھے: سوریہ پرتاپ شاہی
امبیڈکرمذہب کی بنیاد پر ملک کی تقسیم کے خلاف تھے: سوریہ پرتاپ شاہی
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 4:17 PM IST

اتر پردیش کے ریاستی وزیر زراعت سوریہ پرتاپ شاہیMinister of Agriculture Surya Pratap Shahi نے بارہ بنکی میں ڈاکٹر امبیڈکر کی سالگرہDr. Ambedkar's Birthday کے موقع پر بی جے پی کی جانب سے منعقد سمرستا دیوس کے موقع پر ایک سیمنار سے خطاب کے دوران انہوں نے ڈاکٹر امبیڈکر کی شخصیت اور کار حائے نمایاں پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور آئین کو تعمیر کرنے میں ان کے کردار کی ستائش کی۔

امبیڈکرمذہب کی بنیاد پر ملک کی تقسیم کے خلاف تھے: سوریہ پرتاپ شاہی

سوریہ پرتاپ شاہی نے کہا ہے کہ آئین تعمیر کردہ بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر مذہب کی بنیاد پر ملک کی تقسیم کے مخالف تھے۔ ڈاکٹر امبیڈکر کا ماننا تھا کہ مذہب کی بنیاد پر ملک تقسیم ہونے کے بعد اسلامی ملک بننے سے ان کی ثقافت کو تو نقصان ہوگا ہی ساتھ اس ملک کےعوام کے لئے بھی بہتر نہیں ہوگا۔

  • مزید پڑھیں:Dr. Bhim Rao Ambedkar's Birthday: کانگریس نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا

انہوں نے کہا ڈاکٹر امبیڈکر نے دلت اور بے سہارا طبقات کی ترقی کے لئے ہمیشہ کام کیا اور پیش پیش رہا۔انہوں کہا دلت اور بے سہارا طبقات کو مین اسٹریم میں لانے کے لئے ریزرویشن پالیسی اپنائی۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.