ETV Bharat / state

امبیڈکر کے مجسمے کو شرپسندوں نے نشانہ بنایا

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ امبیڈکر کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا مقصد گاؤں میں تشدد پیدا کرنا ہے۔

author img

By

Published : Feb 4, 2019, 3:34 PM IST

Updated : Feb 4, 2019, 4:05 PM IST

بھارتی ریاست اترپردیش میں ضلع میرٹھ کے سردھنہ تھانہ علاقے کے کشور پورگاؤں میں بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کو کچھ شرپسند عناصر نے نقصان پہنچایا ہے۔

امبیڈکر
undefined

خیال رہے کہ کشور پور گاؤں کے ایک احاطے میں امبیڈکر کا مجسمہ نصب تھا، جس کو کچھ شرپسندوں نے باہر سے اینٹ اور پتھر مار کر شدید طور پر نقصان پہنچایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کے سامنے ہم لوگ ہر برس خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور تمام طبقے کے لوگ مشترکہ طور پر رہتے ہیں، لیکن اس طرح کی حرکت آپسی بھائی چارے کو توڑنے کے لیے کیا گیا ہے۔

کشور پور گاؤں کے لوگوں نے مورتی کے سامنے نعرہ بازی اور ہنگامہ آرائی کی اور شرپسند عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔

ای ایس پی راجیش کمار کا کہنا ہے کہ گاؤں والوں نے اس کی شکایت سردھنہ تھانے میں کی تھی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی بھاری فورس تعینات کردی گئی اور ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پولیس پوری طرح مستعد ہوگئی ہے۔

وہیں دوسری جانب نامعلوم افراد کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرکے تلاشی شروع کردی ہے۔

undefined

خیال رہے کہ ا س واقعہ کے بعد وہاں پر امبیڈکر کے دوسری مجسمے کو نصب کردیا گیا ہے، حالانکہ گاؤں میں کسی طرح کی کشیدگی نہیں ہے۔

گاؤں کی صورتحال کو دیکھیں تو فی الحال گاؤں کی خواتین میں مجسمے کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں غم و غصہ دیکھا جارہا ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھنہ تھا نہ علاقے کے کشور پورگاؤں میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو شرپسند عناصر نے نقصان پہنچایا ہے.

Body:کشور پور گاؤں میں دیوار کے احاطے میں باوا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی مورتی نصب ہے جس کو کچھ شرپسندوں نے باہر سے اینٹ اور پتھر مار کر شدید طور پر نقصان پہنچا دیا .

کشور پور گاؤں کے لوگوں کے کا کہنا ہے کہ باباصاحب بھیم راو امبیڈکر کی مورتی کو نقصان پہنچانے کا مقصد گاؤں میں فساد کرانا ہے. وہ کہتے ہیں کہ باباصاحب بھیم راو امبیڈکر کی مورتی کے سامنے ہم لوگ ہر برس خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور سب ہی کمیونٹی کے لوگ آپس میں مل جل کر رہتے ہیں لیکن اس طرح کی حرکت آپسی بھائی چارہ کو توڑنے جیسے لگتی ہے.
کشور پور گاؤں کے لوگوں نے مورتی کے سامنے جم کر نعرہ بازی کی اور ہنگامہ آرائی کی اور شرپسند عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا.
ای ایس پی راجیش کمار کا کہنا ہے کہ گاؤں والوں نے اس کی شکایت سردانہ تھانے میں کی تھی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی بھاری فورس تعینات کر دی گئی اور ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پولیس پوری طرح مستفید ہو گی وہیں پر نامعلوم افراد کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرکے تلاش کر رہی ہے جب کی بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کی دوسری مجسمے کو نصب کر دیا گیا ہے گاؤں میں کسی طرح کی کشیدگی نہیں ہے.

گاؤں کی صورتحال کو دیکھیں تو فی الحال گاؤں کی خواتین میں مورتی کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں غم و غصہ کی لہر دیکھا جا رہا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Feb 4, 2019, 4:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.