ETV Bharat / state

میرٹھ سے انتخابی ریلیوں کا آغاز کیوں ؟ - بی جے پی میرٹھ

بھارتی الیکشن کمیشن کے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرتے ہی تمام سیاسی جماعتوں نے میرٹھ سے ہی اپنی ریلیوں کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔

ضلع میرٹھ سےانتخابی ریلی کا آغاز
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 11:16 PM IST

سماجوادی پارٹی۔بہوجن سماج پارٹی اور راشٹریہ لوک دل اتحاد کی پہلی مشترکہ انتخابی ریلی دیوبند میں 7 اپریل کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔اکھلیش یادو نے لوک سبھا انتخابات میں مایاوتی کے ساتھ 18 ریلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ضلع میرٹھ سےانتخابی ریلی کا آغاز

سنہ 1993 کے بعد ایس پی اور بی ایس پی پہلی بار مشترکہ ریلی کریں گے۔اس سے پہلے 1993 میں کانشی رام اور ملائم سنگھ یادو نے ساتھ میں انتخابی مہم کی تشہیر کی تھی۔

واضح رہے کہ 2014 کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی نے اترپردیش کے ضلع میرٹھ سےانتخابی ریلی کا آغاز کیا تھا اور اسی طرز پر بی جے پی میرٹھ سے اپنے انتخابی مہم کا آغاز کرے گی۔

2 فروری 2014 کو مودی کی ریلی شتابدی نگر میں واقع مادھو کنج کے میدان میں ہوئی تھی اس ریلی میں مودی ایسا جوش بھر گئے تھے جس کا نتیجہ یہ رہا کہ مغربی اترپردیش کی سبھی نشستوں پر کمل کھل گیا تھا۔

اس کے بعد یو پی کے اسمبلی انتخابات میں بھی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم کا آغاز میرٹھ سے ہی کیا تھا۔

آپ کو بتا دیں کہ میرٹھ کی سرزمین کو بی جے پی اپنے لئے لکی مانتی ہے، ان کا ماننا ہے کہ مغربی اتر پردیش سے چلنے والی ہوا ریاست بھر پر اثر انداز ہوتی ہے۔

واضح رہے 2014 کے پارلیمانی انتخابات میں اترپردیش سے بی جے پی کو 73 اور سماج وادی پارٹی کو پانچ جبکہ کانگریس کو دو نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

Intro:بھارتی الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جس کے پہلے مرحلے میں( 11اپریل) مغربی اترپردیش کے 8 لوک سبھا نششتو پر انتخابات ہوگا. اس میں سہارنپور میرٹھ باغپت ہاپوڑ سمیت کئی اضلاع شامل ہیں.

Body:ایس پی - بی ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد نے مشترکہ انتخابی مہم کے تشہیر کا اعلان کیا. پہلی ریلی دیوبند میں 7اپریل کو کریں گے.
اکھلیش یادو نے لوک سبھا انتخابات میں مایاوتی کے ساتھ 18 ریلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے.
1993 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماجوادی پارٹی کی مشترکہ ریلی ہوگی. اس سے پہلے 1993 میں کاشی رام اور ملائم سنگھ یادو نے ساتھ میں انتخابی مہم کی تشہیر کی تھی. اترپردیش میں سات مرحلوں میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں دونوں رہنما مشترکہ طور پر کریں گے.
اترپردیش میں مایاوتی اور اکھلیش کی جوڑی صرف ریلیاں ہی مشترکہ طور پر نہیں بلکہ انتخاباتی تشہیر کے عناصر میں بھی نظر آئیں گے. دونوں کو ایک ساتھ دکھاتے پوسٹر بینر ٹوپی اور ٹی شرٹ کے علاوہ سبھی مقامات پر دونوں رہنماؤں کی مشترکہ تصویر بھی لگ سکتی ہیں.

2014 کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی نے اترپردیش کہ میرٹھ سے شروع کیا تھا اور اسی طرز پر بی جے پی میرٹھ کی سرزمین سے اپنے انتخابی مہم کا آغاز کرے گی. 2 فروری 2014 کو مودی کی ریلی شتابدی نگر میں واقع مادھو کنج کے سامنے بڑے میدان میں ہوئی تھی اس ریلی میں مودی ایسا جوش پر گئے تھے جس کا نتیجہ یہ رہا کہ مغربی اترپردیش کسبی نشستوں پر کمل کھل گیا تھا. اس کے بعد یو پی کے اسمبلی انتخابات میں بھی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم کا آغاز میرٹھ سے ہی کیا تھا 4 فروری 2017 کو نریندر مودی نے اس میدان سے یوپی کے اسمبلی انتخابات کا آغاز کیا. آپ کو بتا دیں کہ میرٹھ کی سرزمین کو بی جے پی اپنے لئے لکی مانتی ہے ان کا ماننا ہے کہ مغربی اتر پردیش سے چلنے والی ہوا ہے پورے ریاست پر اثر انداز ہوتی ہے.

Conclusion:واضح رہے 2014 کے پارلیمانی انتخابات میں اترپردیش سے بی جے پی کو 73 اور سماج وادی پارٹی کو پانچ جبکہ کانگریس کو دو نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی تھی.
بائٹ : بی جے پی کے سابق ریاستی صدر لکچھمی کانت واجپئ ،
سماج وادی پارٹی کے سابق کابینہ وزیر شاہد منظور،
کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر حاجی یوسف قریشی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.