ETV Bharat / state

نرسنگھانند کو پھانسی کی سزا دی جائے: آل انڈیا مسلم فیڈریشن

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور آل انڈیا مسلم فیڈریشن کے وفد نے تھانے میں گستاخ رسول نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف آیف آئی آر درج کرنے کے لئے تحریردی ۔

all india muslim federation fir application against narsinghanand
نرسنگھانند کو پھانسی کی سزا دی جائے: آل انڈیا مسلم فیڈریشن
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 4:37 PM IST

نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف آل انڈیا مسلم فیڈریشن کے وفد نے رامپور کے تھانہ کوتوالی میں آج ایک تحریر انسپیکٹر کو دی گئی۔

جس میں کہا گیا کہ گستاخ رسول نرسنگھانند سرسوتی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

نرسنگھانند کو پھانسی کی سزا دی جائے: آل انڈیا مسلم فیڈریشن

اس موقع فیڈریشن کے قومی صدر بابر خاں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ توہین رسالت کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔ بابر خاں نے پرزور انداز میں کہا کہ ہم مانگ کرتے ہیں کہ نرسنگانند کو پھانسی کی سزا دی جانی چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت ایک آزاد ملک ہے جہاں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی حاصل ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے مذہب کی برگزیدہ شخصیت پر طعن تشنیع کرے۔
واضح رہے کہ گذشتہ دنوں اترپردیش کے ڈاسنہ مندر کے پوجاری نرسنگھانند سرسوتی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ کلمات کہے تھے جس کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں میں کئی ایف آئی آر درج ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.