ETV Bharat / state

All India Kisan Sabha protest: مرکزی حکومت کے خلاف آل انڈیا کسان سبھا کا احتجاج - All India Kisan Sabha protest

آل انڈیا کسان سبھا نے منگل کے روز مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ عوام مخالف پالیسی کے خلاف احتجاج کیا اور ضلع مجسٹریٹ کو گورنر کے نام ایک میمورنڈم سونپا۔ All India Kisan Sabha protest against central government in Barabanki

بارہ بنکی میں مرکزی حکومت کے خلاف آل انڈیا کسان سبھا کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 5:34 PM IST

اتر پردیش: ضلع بارہ بنکی میں منگل کے روز کمیونسٹ پارٹی کی کسان تنظیم آل انڈیا کسان سبھا نے مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ عوام مخالف پالیسی کے خلاف احتجاج کیا اور ضلع مجسٹریٹ کو گورنر کے نام ایک میمورنڈم سونپا۔ All India Kisan Sabha protest against central government in Barabanki

ویڈیو

مزید پڑھیں: AAP on Farmers Issues: عآپ لیڈر سنجے سنگھ کی کسانوں کے مسائل پارلیمنٹ میں اٹھانے کی یقین دہانی

آل انڈیا کسان سبھا نے حکومت سے اپنے میمورنڈم کے ذریعے بجلی کٹوتی کو ختم کرنے، اناج پر جی ایس ٹی ہٹانے اور ایم ایس پی پر کسانوں سے اناج خریدنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آل انڈیا کسان سبھا نے کہا ہے کہ کسانوں کے حوالے سے حکومت جو دعویٰ کر رہی ہے وہ سب جھوٹ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.