علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) دینیات فیکلٹی کے ڈین پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ مسلمان پر سال میں ایک مہینے کے روزے فرض کئے گئے جو رمضان کے مہینے کے روزے ہیں۔ اس سے امید کی جاتی ہے ایک مہینے تربیت حاصل کر کے انسان پوری زندگی اپنے نفس پر قابو کرے گا، غصے پر قابو پائے گا، مال حرام کھانے سے بچے گا، دوسروں کو ستانے سے بچائے گا اور ایک پاکیزہ زندگی گزارے گا۔
'زکوۃ کے پیسوں سے مسلم ضرورت مندروں کا کاروبار شروع کروانے میں مدد کریں' - پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی
پروفیسر قاسمی نے بتایا کہ زکوۃ نکالنے کے لیے ویسے وقت مقرر نہیں ہے، عام طور سے لوگوں نے رمضان کا وقت مقرر کیا ہوا ہے۔ اللہ تعالی نے کہا ہے تم اگر ڈھائی فیصد پیسہ نکالو گے تو باقی مال تمہارا پاکیزہ ہو جائے گا۔ اسی کو زکوۃ کہتے ہیں زکوۃ کے معنی پاکیزگی کے ہیں۔
زکوۃ کے پیسوں سے مسلم ضرورت مندروں کا کاروبار شروع کروانے میں مدد کریں
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) دینیات فیکلٹی کے ڈین پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ مسلمان پر سال میں ایک مہینے کے روزے فرض کئے گئے جو رمضان کے مہینے کے روزے ہیں۔ اس سے امید کی جاتی ہے ایک مہینے تربیت حاصل کر کے انسان پوری زندگی اپنے نفس پر قابو کرے گا، غصے پر قابو پائے گا، مال حرام کھانے سے بچے گا، دوسروں کو ستانے سے بچائے گا اور ایک پاکیزہ زندگی گزارے گا۔
TAGGED:
zakaat money