ETV Bharat / state

کہیں پینے کا پانی نہیں، کہیں نالوں میں بہہ رہا ہے پانی

ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ تھانہ سول لائن زوہرہ باغ کے علاقے میں پینے کے پانی کی پائپ لائن پھٹ جانے سے مسلسل پانی بہہ رہا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں پانی بھر گیا ہے اور لوگوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔

ضلع علی گڑھ تھانہ سول لائن زوہرہ باغ
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 10:49 PM IST

ایک طرف تو حکومت کی جانب سے پانی بچانے کی مہم چلائی جارہی ہے اور سرکاری محکموں میں لوگوں کو پانی کی اہمیت کے بارے میں بتایا جا رہا ہے دوسری جانب خود میونسپل کارپوریشن کی پینے کی پائپ لائن سے پانی بہہ رہا ہے۔

ضلع علی گڑھ تھانہ سول لائن زوہرہ باغ

واضح رہے کہ علیگڑھ کے ہی متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کی کافی قلت ہے جہاں میونسپل کارپوریشن اور حکومت پینے تک کے پانی کو مہیا نہیں کرا پا رہی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ' جیو کمیونیکیشن کے تار زیر زمین نصب کرتے وقت پینے کے پانی کی بڑی پائپ لائن پھٹ گئی تھی جس سے زیر زمین تار ڈالنے کا کام تو روک دیا گیا لیکن تب سے مستقل پینے کا پانی بہہ رہا ہے جس سے علاقے میں پینے کے پانی کی کمی ہوگئی ہے۔

مقامی لوگوں نے کئی بار شہری انتظامیہ سے اس کی شکایت کی لیکن اس جانب کسی نے بھی توجہ نہیں دی اور اب علاقے میں آنے جانے کا راستہ بند ہوگیا ہے یہاں تک کہ کھودے گئے دس فٹ گہرے گھڑے میں پانی بھر گیا ہے۔

گزشتہ شب ایک پانچ سال کا بچہ دس فٹ گہرے پانی کے گڑھے میں ڈوب گیا موقعے پر موجود لوگوں نے نظر پڑتے ہی اسے بچا کر ایک بڑا حادثہ ہونے سے روکا۔

مقامی لوگوں کے مطابق جس دن سے پائپ لائن پھوٹی ہے اس دن سے جیو کی گڑھا کھودنے والی ٹیم بھی غائب ہے علاقے میں تقریبا دس سے زائد جگہوں پر گڑھے کھودے ہیں۔

مقامی افراد نے جب شہری انتطامیہ کو اس کے بارے میں جانکاری دی اور ان سے کام کر رہی ٹیم اور ٹھیکیدار کا نمبر مانگا تو انتظامیہ نے نمبر دینے سے بھی انکار کردیا۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ان گڑھوں کو جلد سے جلد بند کر کے پائپ لائن درست کی جائے تاکہ پینے کے پانی کو محفوظ کیا جاسکے۔

Intro:کہیں شہر کے کچھ علاقوں میں پینے کا پانی نہیں، کہیں نالیوں میں بہہ رہا ہے پانی۔

Body:ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ تھانہ سول لائن زوہرہ باغ کے علاقے میں پچھلے ایک ہفتےسے پینے کے پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے مستقل پانی بہہ رہا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں پانی بھر گیا ہے اور لوگوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔

ایک طرف تو حکومت کی جانب سے پانی بچاؤ کی مہم چلائی جارہی ہے اور سرکاری محکموں میں لوگوں کو پانی کی اہمیت کے بارے میں بتایا جا رہا ہے دوسری جانب خود نگر نگم کی پینے کی پائپ لائن سے پینے کا پانی ایک ہفتے سے بہہ رہا ہے۔
واضح رہے کہ علیگڑھ کے ہی کچھ علاقوں میں پینے کے پانی کی قلت ہے نگر نگم اور حکومت پینے تک کے پانی کو مہیا نہیں کرا پا رہی ہے۔

ایک ہفتے پہلے جیوں کمیونیکیشن کے تار زیر زمین کرتے وقت نگر نگم کی پینے کے پانی کی بڑی پائپ لائن پھٹ گئی تھی جس سے زیر زمین تار ڈالنے کا کام تو روک ہی گیا اور مستقل پینے کا پانی بہہ رہا ہے جس سے علاقے میں پینے کے پانی کی کمی ہوگئی ہے۔ موجودہ لوگوں نے کئی مرتبہ نگر نگم سے اس کی شکایت کی لیکن کوئی نہیں آیا حال یہ ہے کہ آنے جانے کا راستہ بند ہوگیا ہے، دس فٹ گہرے گھنٹے میں پانی بھر گیا ہے اور مستقل ایک ہفتے سے پانی بہہ رہا ہے۔

کل رات ایک پانچ سال کا بچہ دس فٹ گہرے پانی کے گڑھے میں ڈوب گیا موجود لوگوں نے دیکھ کر اس کو بچا کر ایک بڑا حادثہ ہونے سے روکا۔ موجودہ لوگوں کا کہنا ہے کہ جس دن سے پائپ لائن پھوٹی ہے اس دن سے جیو کی ٹیم بھی غائب ہے۔ تھانہ سول لائن کے علاقے میں تقریبا دس سے زیادہ جگہ پر گڑھے کھود کر کر ٹیم غائب ہے۔ جب نگر نگم کو اس کے بارے میں جانکاری دی اور نگم سے نے کام کر رہی ٹیم اور ٹھیکیدار کا نمبر مانگا تو اس سے بھی انکار کردیا۔

موجودہ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اس گٹھے کو جلد سے جلد بن کر کے پینے کے پانی کو بچایا جائے اور کسی بڑے حادثے ہونے سے روکا جائے۔ گڈے کی وجہ سے علاقے کا خاص روڈ پوری طرح سے بند ہے جس کی وجہ سے نہ صرف مقامی لوگوں اور اسکول کے بچوں کے رقشے، بس اور گاڑیوں کو جانے آنے میں خاصی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے علاقے کی گلیوں میں جام لگتا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.