ETV Bharat / state

اے ایم یو کو بھارتی یونیورسٹیز میں دوسرا مقام حاصل

عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو فزیکل سائنس کے زمرے میں ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی رینکنگ میں بھارتی یونیورسٹیوں میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 7:12 PM IST

اے ایم یو کو بھارتی یونیورسٹیز میں دوسرا مقام حاصل
اے ایم یو کو بھارتی یونیورسٹیز میں دوسرا مقام حاصل

اعلی تعلیمی اداروں کی درجہ بندی کرنے والی مشہور بین الاقوامی ایجنسی ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ 2020 نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے (اے ایم اے) کو فزیکل سائنس کے زمرے میں بھارتی یونیورسٹیز میں دوسرا مقام عطا کیا ہے۔

مذکورہ رینکنگ میں اے ایم یو کے فزیکل سائنس کے شعبہ جات کو حوالہ جات کی کیٹگری میں 50.7، اور ریسرچ کی کیٹیگری میں 11.7 کا اسکور حاصل ہوا۔ مذکورہ دونوں کیٹگری میں سال 2019 کے مقابلے اے ایم یو کے اسکور میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور تدریسی و تحقیق حوالہ جات بین الاقوامی اشتراک اور علمی و تحقیقی کی اشاعتوں کے معاملے میں بنارس ہندو یونیورسٹی، جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور دہلی یونیورسٹی سے آگے ہے۔قابل ذکر ہے کہ مذکورہ رینکنگ میں اے ایم یو کی فیکلٹی آف لائف سائنس نے بھی ہندوستانی یونیورسٹیوں میں اول مقام حاصل کیا ہے جو اے ایم یو کے صدی سال میں ایک گرانقدر حصولیابی ہے۔اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اس حصولیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اے ایم یو کے بہتر رینکنگ، ادارے کے معیار میں لگاتار بہتری آنے کا ثبوت ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.