ETV Bharat / state

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یومِ آزادی تقریبات کا پُر جوش انعقاد کیا جائے گا - ومِ آزادی تقریبات

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو)میں یومِ آزادی تقریبات کے تحت وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور 15 /اگست 2019 کی صبح9.00بجے یونیورسٹی کی تاریخی عمارت اسٹریچی ہال پر قومی پرچم لہرانے کے بعد یونیورسٹی اساتذہ، طلبہ و طالبات اورغیر تدریسی عملہ کے افراد سے خطاب کریں گے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 11:35 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:18 AM IST

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کو این سی سی سینئر ڈویژن کیڈٹس پرچم کشائی کے فوراً بعد سلامی دیں گے جس کے بعد وائس چانسلر پروفیسر منصور ایس ایس ہال ساؤتھ میں سنگِ بنیاد رکھنے کے علاوہ شجر کاری مہم میں بھی حصہ لیں گے اور یونیورسٹی ہیلتھ سروس میں داخل مریض طلبہ کو پھل تقسیم کریں گے۔

پروگرام میں یونیورسٹی کے تمام اساتذہ، طلبہ، غیر تدریسی عملہ کے افراد، خواتین اور بچوں سے بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

آج اسٹریچی ہال پر یومِ آزادی پر منعقد ہونے والے پروگرام کی ریہرسل کی گئی جس میں پرو وائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب، رجسٹرار مسٹر عبدالحمید آئی پی ایس اور این سی سی کیڈٹس و ترانہ ٹیم کے اراکین نے حصہ لیا۔

Intro:آزادی کی سالگرہ پر آج شہر میں مختلف پروگرام منققد ہوئے_ اسی سلسلے میں آج ہردوئی کے آڈیٹوریم میں ایک شام شہیدوں کے نام سے پروگرام منققد ہوا _Body:آزادی کی 72 ون سالگرہ کا جشن پورے ہی ملک میں جوشو خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے _ ہردوئی کی بجنسمین پریشا تیواری نے آڈیٹوریم میں ملک کے لئے شہید ہو جانے والے شہیدو کے نام ایک پروگرام منققد کیا تھا_Conclusion:اس پروگرام میں ضلع کے ایس پی آلوک پریدرشی اور تمام سیاست سے تعلّخ رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی، اور پروگرام کی خوب تعریف بھی کی ہے_
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.