ETV Bharat / state

اے ایم یو: داخلہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان - نظرثانی شدہ شیڈول

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے علی گڑھ اور دیگر شہروں میں منعقد کیے جانے والے اپنے داخلے امتحانات کے لیے نظر ثانی شدہ تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔

amu announces admission test schedule
اے ایم یو: داخلہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 9:02 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے داخلہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا ہے اور یہ امتحانات نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق سینئر سیکنڈری اسکول (سائنس اور ڈپلومہ انجینئرنگ) کا داخلہ امتحان صبح دس بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور سینئر سیکنڈری اسکول ( ہیومنیٹیز اینڈ کامرس) اور ایم بی اے، ایم بی اے (انٹرنیشنل بزنس) اور ایم بی اے (اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس) کا دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک یکم نومبر 2020 کو منعقد ہوگا، جبکہ بیچلر ان ایجوکیشن (بی ایڈ) میں داخلہ کے لیے امتحان 2 نومبر کو 3 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔ 8 نومبر کو بی ایس سی، اور بی کام کے لیے داخلہ امتحان صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوگا۔

amu announces admission test schedule
اے ایم یو: داخلہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

بی اے (آنرز) کا داخلہ ٹیسٹ اسی دن سے دوپہر 3 بجے سے شام 5 تک ہوگا۔ بی آرک (پیپر 2) کے لیے داخلہ امتحان 9 نومبر 2020 کو صبح 9 بجے سے شروع ہوگا اور 3 گھنٹے کے بعد دوپہر 12 بجے اختتام پذیر ہوگا جبکہ بی ٹیک اور پی آرک (پیپر 1) کا داخلہ امتحان اسی دن دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔

بی اے ایل ایل بی کا داخلہ امتحان 10 نومبر کو دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔ اس کے علاوہ اے ایم یو کے زیر انتظام مختلف اسکولوں کی کلاس 6 اور 9 کے لیے داخلہ امتحان بالترتیب 23 اور 27 اکتوبر کو دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔

امتحان کنٹرولر مجیب اللہ زبیری نے بتایا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر مراکز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے اور سبھی مراکز پر بخار میں مبتلا طلبا کے لیے الگ تھلگ مراکز بنائے گئے ہیں۔ درجہ حرارت کی نگرانی کی سہولیات کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امیدواروں کو حکومت ہند کی ہدایات کے مطابق ماسک پہننے اور سماجی دوری پر سختی سے عمل کرنے کی صلاح دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.