ETV Bharat / state

اے ایم یو کا سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ ممتاز مقام کا حامل - AMU Vice Chancellor Prof. Tariq Mansoor

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا سوشل ورک شعبہ انڈیا ٹوڈے مدرا سروے 2020 میں ملک کے دس ممتاز ترین شعبوں میں شامل ہے۔

اے ایم یو
اے ایم یو
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 5:27 PM IST

ملک کی مختلف یونیورسٹیوں کے سوشل ورک کے شعبے میں اے ایم یو کا سوشل ورک شعبہ، اس سروے کے اعتبار سے کیریئر میں ترقی و پلیسمنٹ اور طلبہ کے معیار کے معاملے میں ممتاز مقام رکھتا ہے۔

تازہ رینکنگ سے ثابت ہوتا ہے کہ پلیسمنٹ، انٹرن شپ کے مواقع اور سہولیات کے اعتبار سے شعبہ کا ریکارڈ بہت بہتر ہے اور نصاب تعلیم انڈسٹری کے تقاضوں کے مطابق ہے۔

اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اس سلسلے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'سوشل ورک شعبہ کی حصولیابیاں یونیورسٹی کے لئے باعث فخر مسرت ہیں'۔

صدر شعبہ ڈاکٹر نسیم احمد نے کہا کہ اے ایم یو میں سوشل ورک کی تدریس کو ملک و بیرون ملک میں اعلیٰ تعلیم کے معیار کے لحاظ سے رینکنگ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:امروہہ پولیس نے شاطر گروہ کو کیا گرفتار

خیال رہے کہ اے ایم یو سوشل ورک شعبہ میں طلبہ و طالبات کو سوشل ورک کے سبھی پہلوؤں کی ٹریننگ دی جاتی ہے تاکہ وہ سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں سوشل سیکٹر میں معیاری طریقے سے کام کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.