ایم اے او کالج کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وائسرئے ہندر رابرٹ بلور لٹن نے 8 جنوری 1877 کو شرکت کی تھی اور انہوں نے ہی اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ اس تقریب میں سرسید احمد خان، کنور لطف خاں اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
علی گڑھ: ایم اے او کا 144 واں یوم تاسیس - 8 جنوری 1877 کو محمڈن اینگلو اورینٹل کالج
144 برس قبل یعنی آج ہی کے دن 8 جنوری 1877 کو محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (ایم اے او) کی بنیاد اے ایم یو کی تاریخی عمارت اسٹریچی ہال کے قریب رکھی گئی، جو بعد میں یکم دسمبر 1920 میں سرکاری گزٹ کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تبدیل ہوا۔
ایم اے او کا 144 واں یوم تاسیس
ایم اے او کالج کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وائسرئے ہندر رابرٹ بلور لٹن نے 8 جنوری 1877 کو شرکت کی تھی اور انہوں نے ہی اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ اس تقریب میں سرسید احمد خان، کنور لطف خاں اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سرسید احمد خاں کا مشن تھا کہ تعلیم کی شمع کو پورے بھارت اور پوری دنیا میں پھیلایا جائے۔ سر سید کا کہنا تھا کہ تعلیم سستی اور آسان ہو اور ہر کسی کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ملے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اپنے قیام کا سو سالہ جشن منا رہا ہے لیکن کورونا وبا کے پیش نظر یہ جشن پھیکا نظر آرہا ہے کیونکہ کوئی بھی جسمانی پروگرام کا اہتمام نہیں کیا جا رہا ہے سبھی پروگرام آن لائن منعقد کیے جا رہے ہیں۔