ان کا کہنا تھا کہا 'جو کانگریس ہے، وہی بی جے پی ہے اور جو بی جے پی ہے وہی کانگریس، ان دونوں پارٹیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
اکھیلیش یادو نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'کانگریس دھوکے باز پارٹی ہے'۔
ان کا کہنا تھا کہ 'کانگریس کے ایک رہنما ایسے بھی ہیں جو دونوں پارٹیوں کے ساتھ ہیں۔ وہ بی جے پی اور کانگریس دونوں کے ساتھ ہیں، انہوں نے انتخابات کے دوران ریویو پیٹیشن دائر کی، اس کا کیا مطلب ہے'؟
یادو نے کہا کہ 'کانگریس کو اس پر وضاحت پیش کرنی چاہیے'۔