ETV Bharat / state

اکھیلیش یادو نے شروع کیا یوٹیوب چینل

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھیلش یادو نے یوٹیوب پر بائسکل ٹی وی چینل شروع کیا ہے۔

اکھیلیش یادو نے شروع کیا یوٹیوب چینل
اکھیلیش یادو نے شروع کیا یوٹیوب چینل
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 4:06 PM IST

ریاست اترپردیش میں 2022 کے اسمبلی انتخابات کے لئے

اگرچہ ابھی بہت وقت باقی ہے۔

تاہم سماج وادی پارٹی ابھی سے ہی اس کے لیے تشہیری مہم میں مصروف ہوگئی ہے۔

اکھیلیش یادو نے شروع کیا یوٹیوب چینل
اکھیلیش یادو نے شروع کیا یوٹیوب چینل

ایام کورونا میں سیاسی جماتیں بڑے بڑے تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کرنے سے قاصر ہیں۔

اس کی وجہ سے سماج وادی پارٹی نے عوام سے براہ راست جڑنے کے لئے ڈیجیٹل آپشن کا انتخاب کیا ہے۔

تشہیری مہم کے لیے یہ بہترین موقع ہے جو سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو نے اختیار کیا ہے۔

اکھلیش نے اپنے یوٹیوب چینل کا نام بائسکل ٹی وی (BICYCLE TV) رکھا ہے۔

ایام کورونا میں، جہاں لوگوں کی طرز زندگی تبدیل ہوئی ہے، وہیں سیاسی جماعتوں نے بھی عوام سے براہ راست جڑنے کا ڈیجیٹل راستہ تلاش کر لیا ہے۔

ایس پی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کورونا دور میں لوگوں تک پہنچنے کے لئے ڈیجیٹل راستہ منتخب کیا ہے۔

ایس پی کی تقریباً ایک درجن شارٹ فلمیں تیار کی گئیں اور چینل پر اپ لوڈ کی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:ڈاکٹر کفیل خان کو فوراً رہا کرنے کا حکم

ان ویڈیوز کے ذریعہ اکھلیش اپنی حکومت کے دوران کی گئی کامیابیوں اور بی جے پی حکومت کی ناکامیوں کو دکھا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.