ETV Bharat / state

قیدیوں کو بتائے گئے ایڈس سے بچنے کے طریقے - up news

عالمی یوم ایڈس کے موقع پر ریاست اترپردیش کے رامپور میں قائم ضلع جیل میں قیدیوں کے لئے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں ایڈس جیسی مہلک بیماری سے بچنے کے طریقوں پر قیدیوں کو جانکاری فراہم کی گئی۔

aids awareness program held in district prison
قیدیوں کو بتائے گئے ایڈس سے بچنے کے طریقے
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 1:44 AM IST

یکم دسمبر کو عالمی سطح پر یوم ایڈز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس دن صحت کی تنظیمیں، کالج اور اسکول کے طلبا مختلف تقاریب اہتمام کرتے ہیں۔ حکومت کے پیغام کو عوام تک پہنچایا جاتا ہے۔ ایڈز کے مریضوں سے ہمدردی کا اظہار کیا جاتا ہے۔

قیدیوں کو بتائے گئے ایڈس سے بچنے کے طریقے

رامپور واقع ضلع جیل میں آج محکمہ صحت کی ٹیم نے ایک سماجی تنظیم کے اشتراک سے قیدیوں کے لئے ایڈز بیداری کیمپ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ پی ڈی سلونیا نے بتایا کہ ضلع جیل میں قیدیوں کے لئے خصوصی پروگرام کا اہتمام کرکے قیدیوں کو اس بیماری سے متعلق بیدار کیا گیا۔ یہ پوچھے جانے پر کہ اس جیل میں کتنے قیدی اس بیماری کا شکار ہیں تو انہوں نے بتایا کہ چار قیدی ایڈز سے متاثر ہیں۔

'ایڈز کا علم، بچائے زندگی' کے عنوان سے منعقدہ اس کیمپ میں سماجی کارکن مامون شاہ خاں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وقت رہتے اگر اس بیماری کے خاتمے سے متعلق علم ہو جائے تو بہت حد تک اس کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔

Intro:عالمی یوم ایڈس کے موقع پر ریاست اترپردیش رامپور میں قائم ضلع جیل میں قیدیوں کے لئے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں ایڈس جیسی مہلک بیماری سے بچنے کے طریقوں پر قیدیوں کو جانکاری فراہم کی گئی۔

Body:وی او۔۱
یکم دسمبر کو عالمی سطح پر یوم ایڈز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس دن صحت کی تنظیمیں، کالج اور اسکول کے طلبا مختلف تقاریب اہتمام کرتے ہیں۔ حکومت کے پیغام کو عوام تک پہنچایا جاتا ہے۔ ایڈز کے مریضوں سے ہمدردی کا اظہار کیا جاتا ہے۔
رامپور واقع ضلع جیل میں آج محکمہ صحت کی ٹیم نے ایک سماجی تنظیم کے اشتراک سے قیدیوں کے لئے ایڈز بیداری کیمپ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ پی ڈی سلونیا نے بتایا کہ ضلع جیل میں قیدیوں کے لئے خصوصی پروگرام کا اہتمام کرکے قیدیوں کو اس بیماری سے متعلق بیدار کیا گیا۔ یہ پوچھے جانے پر کہ اس جیل میں کتنے قیدی اس بیماری کا شکار ہیں تو انہوں نے بتایا کہ چار قیدی ایڈز سے متاثر ہیں۔
بائٹ: پی ڈی سلونیا، جیل سپرنٹنڈنٹ
وی او۔۲
ایڈز کا علم بچائے زندگی کے عنوان سے منعقدہ اس کیمپ میں سماجی کارکن مامون شاہ خاں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وقت رہتے اگر اس بیماری کے خاتمے سے متعلق علم ہو جائے تو بہت حد تک اس کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
بائٹ: مامون شاہ خاں، سماجی کارکن

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.