ETV Bharat / state

مزدوروں کو روزگار دینے کی مہم

author img

By

Published : May 28, 2020, 7:30 PM IST

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب ریاستی حکومت باہر سے آنے والے مزدوروں کے لیے روزگار کا بندوبست کرنے میں مصروف ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب ریاستی حکومت باہر سے آنے والے مزدوروں کے لیے روزگار کا بندوبست کرنے میں مصروف ہے

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں وزیراعلیٰ یوگی آتیہ ناتھ کے ماتحت چلنے والی ریاستی حکومت اب روزگار کے سلسلے میں جمعہ کو مختلف صنعتی کمپنیز کے ساتھ ساڑھے نو لاکھ مزدوروں کی ملازمت کے لیے معاہدوں پر دستخط کرنے جارہی ہے۔

ایسا دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے یومیہ مزدوروں کو روزہ روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

وزیراعلیٰ نے ہر ہاتھ کو روزگار، ہر گھر میں روزگار دینے کی مہم شروع کی ہے، وہ خود بے روزگار ہوئے مزدوروں کو دوبارہ روزگار دینے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعلی یوگی آدتیہ جمعہ کے روز 9.5 لاکھ مزدوروں اور کارکنوں کے لیے انڈین انڈسٹریز ایسوسی ایشن، نرڈیکو (نیشنل ریئل سٹیٹ ڈویلپمنٹ کونسل)، سی آئی آئی اور اترپردیش حکومت کے مابین ایک بڑے معاہدہ پر دستخط کرنے جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ انڈین انڈسٹریز ایسوسی ایشن اور سی آئی آئی، ایم ایس ایم ای، نرڈیکو ریئل اداروں کا ایک گروپ ہے۔

انڈین انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے پانچ لاکھ کارکنوں کو طلب کیا ہے، جبکہ نرڈیکو نے ڈھائی لاکھ اور سی آئی آئی نے اترپردیش حکومت سے دو لاکھ یومیہ مزدوروں کا مطالبہ کیا ہے۔

کہا جارہا ہے کہ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کے بعد مزدوروں کو روزگار دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.