ETV Bharat / state

Rain Hit Farmers کسانوں پر سوکھے کے بعد اب بارش کی مار

author img

By

Published : Sep 18, 2022, 3:59 PM IST

ضلع کشی نگر میں کسانوں کو خریف کی فصل کسی بھی صورت بہتر ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔ ضلع میں 1.24لاکھ ہیکٹر دھان کی کاشت ہوئی ہے۔ جون مہینے میں آخری ہفتے میں مانسون کے سرگرم ہونے اوراس کے بعد ڈرائی اسپیشل میں جانے کی وجہ سےکسانوں کی دھان کی فصل چلچلاتی دھوپ میں سوکھ گئی۔Rain Hit Farmers

Etv Bharat
Etv Bharat

کشی نگر: اترپردیش کے ضلع کشی نگر میں کسانوں کو خریف کی فصل کسی بھی صورت بہتر ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔ پہلے جہاں سوکھے کی مار نے کسانوں کی فصل کو بونے سے باز رکھا اور آپباشی کے ذریعہ جن کسانوں کی دھان کی کاشت کی تھی وہ اب سیلاب کی زد میں ہے۔Rain Hit Farmers

کشی نگر میں 1.24لاکھ ہیکٹر دھان کی کاشت ہوئی ہے۔ جون مہینے میں آخری ہفتے میں مانسون کے سرگرم ہونے اوراس کے بعد ڈرائی اسپیشل میں جانے کی وجہ سےکسانوں کی دھان کی فصل چلچلاتی دھوپ میں سوکھ گئی۔ کسان پمپنگ سیٹ سے آپباشی کر کے کسی حدتک دھان کو ہرابھرا رکھنے کی کوشش کے بعد بارش سے مایوس ہوکر فصل کو چھوڑ چکے تھے۔

دھوپ کی وجہ سے ضلع میں 50فیصدی فصلیں متاثر ہوگئیں ستمبر مہینے کےد وسر ہفتے میں مانسون کے لوٹنے کے وقت لگاتار ہورہی بارش سے چاروں طرف پانی ہی پانی ہوگیا ہے۔اب اس بارش کی وجہ سے جن 50فیصدی کسانوں کی فصل کسی طرح سے سوکھے سے بچی تھی ان میں سے زیادہ تر کی اب سیلاب کی زد میں ہے۔ کسیا کے سدھاویں و ٹیکوآٹار سریہہ میں پانی سے فصل ڈوب گئی ہے۔ تو کنکوھریا و بیریا کے گاوں کے نزدیک کسانوں کی فصل سیلاب کی زد میں ہے۔محکمہ موسمیات نے 21ستمبر تک بارش کی پیشین گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: CM Yogi on Less Rain کم بارش کی وجہ سے کسانوں کا نقصان نہیں ہونے دیں گے

Nitish Reviewed Drought Situation نتیش نے خشک سالی کی صورتحال کا جائزہ لیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.