ETV Bharat / state

آوارہ گائیوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ مستعد

انسان تو ٹھنڈ سے بچنے کے لیے انتظام کرلیتا ہے لیکن یہ سردی جانوروں کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے آوارہ گائیوں کے لیے بارہ بنکی انتظامیہ نے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

آوارہ گائیوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ مستعد
آوارہ گائیوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ مستعد
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 9:11 AM IST

آوارہ گائیوں کے لیے بنائے گئے شیڈ میں ان کے چارے-پانی کے ساتھ الاؤ جلانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

سردی سے گائیوں کی موت پر بحران نہ کھڑا ہو اس کے لیے ڈی ایم آدرش سنگھ نے تمام ذمہ داران کے ساتھ خصوسی میٹنگ کی اور انہیں ضروی ہدایت دیں۔

آوارہ گائیوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ مستعد

ڈی ایم نے انہیں واضح طور پر انسانوں کے ساتھ گائیوں کی حفاظت کے لیے بھی مستعد رہنے کی ہدایات دی ہیں۔

قابل غور ہے کہ گائیوں کا تحفظ ریاستی حکومت کی ترجیح ایجینڈا میں بھی شامل ہے۔ اس لیے اس سمت انتظامیہ خصوسی توجہ دے رہا ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں مسلسل ہو سردی سے معمول کی زندگی کافی متاثر ہوئی ہے. انسان تو سردی سے بچنے کے لئے کوئی نہ کوئی انتظام کر لے رہا ہے. لیکن آوارہ جانوروں کے لئے سردی بڑا مسلہ بن گیا ہے. آوارہ گائیوں کی سردی سے حفاظت کے لئے انتظامیہ مستعید ہو گیا ہے. اس کے لئے متعدد اقدام بھی کئے گئے ہیں.

Body:آوارہ گائیوں کے لئے بنائے گئے استبلوں میں ان کے چارے-پانی کے ساتھ علاو جلانے کی ہدایت دی گئی ہے. سردی سے گائیوں کی موت پر بحران نہ کھڑا ہو اس کے لئے ڈی ایم آدرش سنگھ نے تمام ذمہ داران کے ساتھ خصوسی میٹنگ کی اور انہیں ضروی ہدایت دی. ڈی ایم نے انہیں واضح طور پر انسانوں کے ساتھ گائیوں کی حفاظت کے لئے بھی مستعید رہنے کی ہدایات دی ہیں.
قابل غور ہے کہ گائیوں کا تحفظ ریاستی حکومت کی ترجیح ایجینڈا میں بھی شامل ہے. اس لئے اس سمت انتظامیہ خصوسی توجہ دے رہا ہے.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.