ETV Bharat / state

نوئیڈا: کسانوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو میمورنڈم سونپا

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 10:49 PM IST

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیواکر سنگھ  نے کسانوں کو زمین سے متعلق قوانین کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں میں یہ غلط فہمیاں ہیں کہ کارپوریٹ گھرانے ان کی زمین چھین لیں گے۔ یہ بالکل غلط ہے۔ آئین میں اس طرح کی کوئی ترمیم نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی حکومت ہند نے اس کا ذکر کیا ہے۔'

نوئیڈا: کسانوں نے میمورنڈ سونپا
نوئیڈا: کسانوں نے میمورنڈ سونپا

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں دلت پریرنا استھل فلم سٹی کے سامنے کسانوں نے وزیر اعظم کے نام میمورنڈم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو سونپا۔ انتظامیہ نے بھارتیہ لوک شکتی کسان یونین کے قومی صدر شیوراج سنگھ، جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیلندر گری اور دیگر کسانوں کی موجودگی میں وصول کیا۔

نوئیڈا: کسانوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو میمورنڈم سونپا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیواکر سنگھ نے کسانوں کو زمین سے متعلق قوانین کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں میں یہ غلط فہمیاں ہیں کہ کارپوریٹ گھرانے ان کی زمین چھین لیں گے۔ یہ بالکل غلط ہے۔ آئین میں اس طرح کی کوئی ترمیم نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی حکومت ہند نے اس کا ذکر کیا ہے۔'
وہیں کسانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ زرعی قوانین کو واپس لئے بغیر کوئی مصالحت یا مذاکرات کارگر ثابت نہیں ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.