ETV Bharat / state

سبزیوں پر مصنوعی رنگ چڑھانے والوں کے خلاف کارروائی - سبزیوں پر مصنوعی رنگ چڑھانے والوں کے خلاف کارروائی

اتر پردیش کےگوتم بدھ نگر کےمحکمہ فوڈ سیکورٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے سبزیوں میں مصنوعی رنگ اور پالش کے استعمال کرنے والوں کے خلاف موثر کاروائی کی گئی۔

سبزیوں پر مصنوعی رنگ چڑھانے والوں کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:18 PM IST

ایسے دکاندوراں کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے کی لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں راکیش کمار اور فوڈ سیکورٹی افسر کی جانب سے گریٹر نوئیڈا واقع مدر ڈیری ،سفل بوتھ سے بینگن کا نمونہ اور سپینسر ریٹیل لمیٹڈ انسل پلازہ سے دھنیا اور پتہ گوبھی کا نمونہ ذخیرہ کر انکوائری کے لیے لکھنؤ لیبارٹری منتقل کیا ہے۔

اس کے علاوہ افسران نےچھلیرارا اور صدر نوئیڈا، سیکٹر 12 اور 82 نوئیڈا میں سبزی فروشوں کا معائنہ کر انہیں سبزیوں میں مصنوعی رنگوں کے استعمال اور پالش سے چمکائے جانے کی روک تھام کے سلسلے میں ضروری ہدایات دی گئیں۔

ضلع میں خالص سبزیوں کے دستیابی کے لیے مسلسل مہم چلائی جا رہی ہے۔تاکہ صحت دشمن عناصر عوام کی صحت سے کھلواڑ نہ ہو سکے۔

Intro:Vegetables and fruits sample collection for Body:سبزیوں پرمصنوعی رنگ اورپالش کااستعمال کرنےوالوںکےخلاف مؤثر کارروائی
نوئڈا :
اتر پردیش کےگوتم بدھ نگر کےمحکمہ فوڈ سیکورٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے سبزیوں میں مصنوعی رنگ اور پالش کے استعمال کو روکنے اور ایسے دکانداروں کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے کیلئے مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں راکیش کمار اور فوٹ سیکورٹی افسر کی جانب سے گریٹر نوئیڈا واقع مدر ڈیری ،سفل بوتھ سے بینگن کا نمونہ اور سپینسر ریٹیل لمیٹڈ انسل پلازہ سے دھنیا اور پتہ گوبھی کا نمونہ ذخیرہ کر انکوائری کیلئے لکھنؤ لیبارٹری منتقل کیا ہے۔ اس کے علاوہ افسران نےچھلیرارا اور صدر نوئیڈا ، سیکٹر 12 اور 82 نوئیڈا میں سبزی فروشوں کا معائنہ کر انہیں سبزیوں میں مصنوعی رنگوں کے استعمال اور پالش سےچمکائے جانے کی روک تھام کے سلسلے میں ضروری ہدایات دی گئیں۔ ضلع میں خالص سبزیوں کے دستیابی کیلئے مسلسل مہم چلائی جا رہی ہے۔تاکہ صحت دشمن عناصر عوام کی صحت سے کھلواڑ نہ ہو سکے۔Conclusion:Vegetables and fruits
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.