اطلاعات کے مطابق ایس پی انل کمار سنگھ نے بتایا کہ بڑوکھر گاؤں میں تین ستمبر کی رات کو رخسار (19) پر گاؤں کے ہی دو افراد راکیش اور اشرف اللہ نے سوتے وقت تیزاب سے حملہ کر دیا تھا۔ اس حملے میں رخسار شدید طور سے زخمی ہو گئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس نے ملزم راکیش کو گرفتار کر لیا تھا جبکہ کلیدی ملزم اشرف اللہ فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے آج اسے بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔
بستی: تیزاب سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار - ایس پی انل کمار سنگھ
اترپردیش کے ضلع بستی کے سونہرا علاقے میں گذشتہ دنوں ایک لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
تیزاب سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار
اطلاعات کے مطابق ایس پی انل کمار سنگھ نے بتایا کہ بڑوکھر گاؤں میں تین ستمبر کی رات کو رخسار (19) پر گاؤں کے ہی دو افراد راکیش اور اشرف اللہ نے سوتے وقت تیزاب سے حملہ کر دیا تھا۔ اس حملے میں رخسار شدید طور سے زخمی ہو گئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس نے ملزم راکیش کو گرفتار کر لیا تھا جبکہ کلیدی ملزم اشرف اللہ فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے آج اسے بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
monday
Conclusion: