ETV Bharat / state

Accused Of Rape Escapes پولیس تحویل سے عصمت ریزی کا ملزم فرار، اہلکار معطل

پولیس کی جانب سے عصمت دری کے ملزم کو طبی معائنے کے لئے ضلع اسپتال لے جانے کے دوران چکمہ دے کر ملزم وہاں سے فرار ہو گیا۔ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر ملزم کی گرفتاری کے لیے 3 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ Accused Of Rape Escapes

پولیس کی تحویل سے ملزم فرار،پولیس اہلکار معطل

author img

By

Published : Dec 20, 2022, 3:08 PM IST

نوئیڈا:اترپردیش کے ضلع نویڈا کی پولیس کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے ۔ زیادتی کا ملزم پولیس کی تحویل سے فرار ہو گیا ہے۔ پولیس عصمت دری کے ملزم کو طبی معائنے کے لئے ضلع اسپتال لے گئی۔ ملزم پولیس کو چکمہ دے کر وہاں سے فرار ہو گیا۔Accused Of Rape Escapes From Police Custody,Police Officials Suspended,Three Teams Formed

پولیس کی تحویل سے ملزم فرار،پولیس اہلکار معطل

اس طرح نوئیڈا پولیس کے کام کرنے کے طریقے پر ایک بار پھر سوال اٹھنے لگا ہے ۔ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر ملزم کی گرفتاری کے لئے 3 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔اس کے ساتھ ہی لاپرواہی برتنے کے الزام میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے۔

زیادتی کا ملزم فرار کیسے ہوا؟
موصولہ اطلاعات کے مطابق نوئیڈا کے سیکٹر 113 کوتوالی علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے پیر کے روز ملزم کملیش کو گرفتار کر لیا۔ طبی معائنے کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال لے گئی۔

17257784_Accused Of Rape Escapes From Police Custody,Police Officials Suspended,Three Teams Formed

وہیں ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا۔ جس کے بعد تھانے میں کہرام مچ گیا۔ اس معاملے میں ڈی سی پی آشوتوش دویدی نے بتایا کہ لاپرواہی برتنے پر ہیڈ کانسٹیبل یس ویئر اور ہوم گارڈ پردیپ اور ملزم کملیش کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کی جا رہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ قصور وار پولیس اہلکاروں کو فوری معطل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملزم کی گرفتاری کے لئے 3 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ عصمت دری کے ملزم کی شناخت مین پوری کے رہنے والے کملیش کے طور پر کی گئی ہے۔Accused Of Rape Escapes From Police Custody,Police Officials Suspended,Three Teams Formed

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.