ETV Bharat / state

Liquor Smuggling:شراب اسملنگ معاملہ میں ملزمین گرفتار

ضلع مظفر نگر میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کارروائی کرتے ہوئے شہر کوتوالی پولیس اور ایکسائز ٹیم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مظفر نگر کے جٹ نگلہ کے راستے پر اینٹ بھٹہ کے پاس سے غیرقانونی شراب کے ساتھ چار شراب اسمگلر کو گرفتار کیا۔Liquor smuggling accused gets police remand

ملزمین گرفتار
ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Jan 24, 2022, 11:08 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے شہر کوتوالی پولیس اور ایکسائز ٹیم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مظفر نگر کے جٹ نگلہ کے راستے پر اینٹ بھٹے کے پاس سے غیرقانونی شراب کے ساتھ چار شراب اسمگلر کو گرفتار کیا۔

ملزمین گرفتار

پولیس نے گرفتار کئے گئے افراد کے قبضہ سے لاکھوں روپے کی غیر قانونی شراب، ایک مہیندرا کار، ایک موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا۔Gang Selling Adulterated Liquor With Fake Labels In UP Busted

مزید پڑھیں:مرادآباد: کچی شراب بنانے والے دو افراد گرفتار

ایکسائز آفیسر کا کہنا ہے کہ ملزمین چنڈی گڑھ سے غیرقانونی دیسی شراب لا کر بوتلوں میں بھرتے تھے اور انگریزی شراب کا فرضی لیبل لگا کر نہ جائز منافع کماتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.