ETV Bharat / state

AAP Demonstration Against Targeted Killings: کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظفر نگر میں عام آدمی پارٹی کا مظاہرہ - ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عام آدمی پارٹی کا مظاہرہ

مظفر نگر کے کلکٹریٹ کے احاطے میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان اور عہدے داروں نے کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات اور کشمیری پنڈتوں کے ہورہے پلائن کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ حکومت کو کشمیری پنڈتوں کی حفاظت کا معقول انتظامات کرنا چاہیے۔ AAP Demonstration Against Targeted Killings

کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظفر نگر میں عام آدمی پارٹی کا مظاہرہ

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 10:07 AM IST

Updated : Jun 5, 2022, 1:17 PM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کشمیریوں کے پلائن اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عام آدمی پارٹی نے مظاہرہ کیا۔ مظفر نگر کے کلکٹریٹ کے احاطے میں عام آدمی پارٹی کے ضلع صدر کی سربراہی میں سینکڑوں کارکنوں نے کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات اور کشمیری پنڈتوں کے ہورہے پلائن کے خلاف کیا۔ AAP Demonstration Against Targeted Killings زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی حفاظت کا معقول انتظامات کرائے حکومت انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک مہینے میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ اس سے کشمیری پنڈتوں میں دہشت کا ماحول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کشمیری پنڈت پلائن کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ Aam Aadmi Party demonstration against targeted killing of Kashmiri Pandits in Muzaffarnagar

مظفر نگر میں کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عام آدمی پارٹی کا مظاہرہ

جموں وکشمیر میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ساتھ آج وہی ہو رہا ہے جو کہ 1990 کے دوران ہوا تھا. Targeted killings in J and K. ان کو گھر، دفتر اور سڑکوں پر نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کا قتل کیا جا رہا ہے لیکن حکومت اسے روکنے کے لیے کچھ نہیں کر رہی ہے۔ آج ہم کشمیر موضوع کو لے کر ضلع انتظامیہ کو وزیر اعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم دے رہے ہیں جس میں کہنا چاہتے ہیں کہ آپ کشمیریوں کی حفاظت اور ان کے کشمیر میں رہنے کا معقول ماحول بنائیں جس سے وہاں پر ہو رہا ٹارگٹ کلنگ اور پلائن روکا جاسکے۔

مظفر نگر میں کشمیریوں کے پلاین اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عام آدمی پارٹی نے کیا مظاہرہ

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Jun 5, 2022, 1:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.