ETV Bharat / state

بجنور: ڈوبنے سے نوجوان کی موت، تلاش جاری - اترپردیش نیوز

بجنور میں چار دوست گنگا گھاٹ کنارے نہا رہے تھے، اچانک یہ لوگ پانی کے تیز بہاؤ کی زد میں آگئے اور ڈوبنے لگے بمشکل تین نوجوان تو گنگا سے باہر نکل آئے جبکہ ان کا ایک ساتھی گنگا میں ڈوب گیا۔ غوطہ خوروں کی مدد سے نوجوان کی تلاش کی جا رہی ہے۔

a youth sunk in ganga river in bijnor
نہانے گیا نوجوان پانی میں ڈوبا
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 5:55 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ منڈاور کے گاؤں محی الدین گنگا گھاٹ پر چار نوجوان دوست نہانے کے لیے گیے تھے۔

دیکھیں ویڈیو

اچانک گنگا میں تیز پانی کا بہاؤ آنے کی وجہ سے چاروں دوست بہہ گئے۔ جس میں سے تین کو تو بمشکل نکال لیا گیا ہے۔

موقع پر پہنچی پولیس نے گاؤں والوں کی مدد اورغوطہ خور کے تعاون سے تلاش کر رہے ہیں۔

اچانک بیٹے کے ڈوب جانے پر گھر والوں کا رو رو کر برا حال ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.