ETV Bharat / state

مرادآباد: شرابی شوہر سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کی کوشش - خاتون کی حالت بگڑی

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک خاتون نے اپنے شرابی شوہر سے پریشان ہو کر ٹوائلٹ کلینر پی لیا جس سے اس کی حالت بگڑ گئی۔ پتہ چلنے پر اسے فورا ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں خاتون کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

شرابی شوہر سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کی کوشش
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 5:11 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ پاک بڑا کا معاملہ ہے۔ جہاں پر خاتون اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہے۔
خاتون کا الزام ہے کہ اس کا شوہر شراب کے نشے میں اس کے ساتھ مارپیٹ کرتا ہے۔ ہر بار کی طرح آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ جس کی وجہ سے خاتون نے غصے میں آکر ٹوائلٹ کلینر پی لیا۔ جس سے خاتون کی حالت بگڑ گئی۔ اسے جلدی میں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں پر اس کا علاج چل رہا ہے۔

شرابی شوہر سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کی کوشش
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت نازک ہے لیکن علاج سے جلد ہی ٹھیک کر لیا جائے گا۔خاتون نے پولیس سے کہا ہے کہ اس کے شوہر سے بچایا جائے تاکہ وہ بھی اچھی زندگی گزار سکے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں ایک خواتین نے اپنے شرابی شوہر سے تنگ آکر ٹوائلیٹ میں رکھا ٹوائلیٹ کلینر پی لیا Body:ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں ایک خواتین نے اپنے شرابی شوہر سے تنگ آکر ٹوائلیٹ میں رکھا ٹوائلیٹ کلینر پی لیا جس کی وجہ سے اس کی حالت بگڑگئی اور اسے جلدی سے اسپتال میں بھرتی کرایا گیا جہاں پر اس کا علاج کیا جا رہا ہے ڈاکٹر کی مانے تو خواتین کی حالت نازک بنی ہوئی ہے
وی او _ دراصل معاملہ ضلع مراد آباد کے تھانہ پاک بڑا ہے کا ہے جہاں پر خواتین اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہے خواتین کا الزام ہے کی اس کا شوہر شراب کے نشے میں اس کے ساتھ مارپیٹ کرتا ہیں ہر بار کی طرح آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا جس کی وجہ سے خواتین نے غصے میں آکر ٹوائلیٹ کلینر پی لیا جس کی وجہ سے خواتین کی حالت بگڑ گئی اور اسے جلدی میں ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا جہاں پر اس کا علاج چل رہا ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے ک خواتین کی حالت نازک بنی ہوئی ہے لیکن دعاؤں سے جلد ہی ریکور کرلیا جائے گا تو وہی خواتین نے پولس سے گوھار لگائی ہے ک اس کے شوہر سے اسے دی جارہی اذیت سے اسے بچایا جائے

بائٹ -پیڑت خواتین
بائٹ- ڈاکٹر اے کے شری واستوConclusion:ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں ایک خواتین نے اپنے شرابی شوہر سے تنگ آکر ٹوائلیٹ میں رکھا ٹوائلیٹ کلینر پی لیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.