ETV Bharat / state

سہارنپور: دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا تین روزہ اجلاس شروع - ادارہ کے کارگزار مہتمم اور نائب مہتمم کے انتقال

دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کی ایک میٹنگ کی منعقد ہوگی، اس میٹنگ میں کارگزار مہتمم مولانا قاری محمد عثمان منصور پوری اورنائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کی موت کے بعد خالی ہوئے عہدوں کو پُر کرنے کے لئے بھی غور وخوض کے بعد تقرری کو عملی جامہ پہنایا جاسکتا ہے۔

سہارنپور: دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا تین روزہ اجلاس شروع

author img

By

Published : Oct 4, 2021, 12:20 PM IST

دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کی میٹنگ مہمان خانہ میں شروع ہوئی،میٹنگ میں 2021-22 کے بجٹ کو لے کر غوروخوض کیا جائے گا۔

وہیں اس سال ادارہ کے کارگزار مہتمم اور نائب مہتمم کے انتقال کے بعد خالی ہوئے عہدوں پر تقرری کو لے کر غوروخوض کے بعد عملی جامہ پہنایا جاسکتا ہے۔

پہلے مرحلہ کی میٹنگ میں جہاں ایجنڈہ پیش کیا جائے گا. وہیں اس سال کے بجٹ کے بارے میں بھی غور وخوض کیا جائے گا۔

امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اس مرتبہ بھی گشتہ سال کے مطابق 31 کروڑ روپے کا ہی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

وہیں میٹنگ میں کارگزار مہتمم مولانا قاری محمد عثمان منصور پوری اورنائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کی موت کے بعد خالی ہوئے عہدوں کو پُر کرنے کے لئے بھی غور وخوض کے بعد تقرری کو عملی جامہ پہنایا جاسکتا ہے۔

کورونا کے دور میں جہاں گزشتہ سال کے بجٹ میں کوئی خاص اضافہ نہیں کیا گیا تھا وہیں اس مرتبہ بھی بجٹ میں اضافہ نہ ہونے اور ادارے کے ملازمین کی شاید ہی تنخواہوں میں اضافہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں: سہارنپور: بی جے پی رکن اسمبلی برجیش سنگھ کے خلاف مہاپنچایت منعقد

یہ بھی پڑھیں: ارگزار مہتمم مولانا قاری محمد عثمان

اس میٹنگ میں دارالعلوم کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صدر مدرس مولانا ارشد مدنی،مولانا غلام وستانوی، مولانا نظام الدین خاموش، مولانا عبدالعلیم فاروقی، مولانا عاقل سہارنپوری،مولانا عاقل شاملی، مفتی شفیق،مولانا حکیم اللہ، مفتی احمد خانپوری، مولانا محمود راجستھانی، مولانا حمید باندوی،ماسٹر سید انظر حسین موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.