ETV Bharat / state

بنارس میں دوسرا کورونا وائرس کا مریض پایا گیا - اترپردیش نیوز

بنارس میں آج دوسرا کورونا وائرس سے متاثر مریض کی شناخت ہوئی ہے، تھانہ شوپور علاقے کے چھتری پور گاؤں کا رہائشی 30 سالہ نوجوان کی جانچ رپورٹ کورونا وائرس مثبت پایا گیا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:08 PM IST

وارانسی کے سی ایم او آفس سے اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ نوجوان کورونا سے متاثر ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم اسے پنڈت دین دیا اپادھیائے ہسپتال میں کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ نوجوان حال ہی میں متحدہ عرب امارات سے وارانسی واپس آیا تھا، یہ نوجوان جون 2019 میں متحدہ عرب امارات گیا تھا اور وہاں کے کال سینٹر نے ملازمت کر رہا تھا۔ 20 مارچ کو فلائٹ لائٹ کے ذریعے بنارس آیا تھا۔

اب تک کی معلومات کے مطابق نوجوان ایئرپورٹ سے ٹیکسی کے ذریعے گھر آیا تھا، پچھلے کئی دنوں سے گھر میں ہی تھا اس کی اہلیہ کو تین دن پہلے وارانسی کے ایک نجی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا تھا، اس نوجوان کے گلے میں درد تھا جسے جانچ کے لئے ہسپتال آیا تھا۔ نوجوان سے خون کا نمونہ لیا گیا۔

رپورٹ آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان کے گھر میں بیوی بچے کے علاوہ ماں، باپ، بھابھی اور بھائی ہیں۔

وارانسی کی ضلع انتظامیہ نے ان کے گھر والوں کو آئسولیشن میں رکھا ہے۔ کل بھی خون کے نمونے لے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.