ETV Bharat / state

یوم آزادی پر مشاعرہ - In addition to local poetry, poetry from other districts participated in the poem.

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج میں یوم آزادی کے موقع پر مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔

یوم آزادی پر مشاعرہ کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 9:07 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:58 AM IST

مشاعرہ میں مقامی شعرا کرام کے علاوہ دوسرے اضلع کے شعرا نے بھی شرکت کی۔
جنہوں نے بہترین اشعار پیش کر کے سامعین کا دل جیت لیا۔

یوم آزادی پر مشاعرہ کا انعقاد
بارہ بنکی کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج میں ہر برس کی طرح اس برس بھی یوم آزادی کے موقع پر مشاعرہ کا انعقاد ہوا۔ مشاعرہ مقامی شعرا کے علاوہ باہری شعرا نے اپنے اشعار کے ذریعہ ہر مسائل پر اپنی فکر کا اظہار کیا۔

Intro:بارہ بنکی کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج میں یوم آزادی کے موقع پر مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا. مشاعرہ میں مقامی شعرا کرام کے علاوہ دوسرے اضلع کے شعرا نے بھی شرکت کی. بہترین اشعار پیش کر کے سامعین کا دل جیت لیا.

Body:بارہ بنکی کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج میں ہر برس کی طرح اس برس بھی یوم آزادی کے موقع پر مشاعرہ کا انعقاد ہوا. مشاعرہ مقامی شعرا کے علاوہ باہری شعرا نے اپنے اشعار کے ذریعہ ہر مسائل پر اپنی فکر کا اظہار کیا.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.