ETV Bharat / state

بجنور میں خاتون کی خود کشی

اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک خاتون نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

بجنور میں نو بچے کی ماں نے کی خودکشی
بجنور میں نو بچے کی ماں نے کی خودکشی
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 9:36 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ منڈاولی کے نئے گاؤں میں نو بچوں کی ماں سنجیدہ جس کی عمر 50 برس کے قریب تھی، پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

بجنور میں نو بچے کی ماں نے کی خودکشی

سنجیدہ کی بیٹی کے مطابق رات میں سب لوگ سو رہے تھے تبھی کسی وقت گھر کے پنکھے پر پھانسی لگا کر انہوں نے جان دے دی۔

پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:بجنور گزشتہ رات ایک خواتین نے فاسی لگاکر خودکشی کر لی مہکے پر پہنچی پلکے نے لاش کو کبزے مے لیکر لاش گھر روانہ کر دیا ہے پلکے پورے معملے کی چانبین مے جٹ گئی ہےBody:اترپردیش کہ بجنور ضلع کہ تھانہ منڈاولی کے نئے گاؤں میں گزشتہ رات نو بچوں کی ماں سنجیدہ جسکی عمر تکرابن پچاس سال کے کرب تھی سنجیدہ کی بیٹے کے متبِک رات مے کسی وقت گھر کے پنکھے پر لٹاکر جان دے دی فلحال پولیس پورے معملے کی جانچ پڑتال مے جت گے ہے کی اخیر ایسے کیا وجہ ہوئی کی سنجیدہ کو فاسی لگانے پر مجبور ہونا پڑا . . . . بیٹے ۔۔شمیمہ مرنے والے کی بیٹیConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.