ETV Bharat / state

معمولی بات پر تنازع، نوجوان ہلاک - کرکٹ بیٹ

ریاست اُترپردیش کے سہارنپور شہر میں دامودر پوری میں 22 برس کے نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔

معمولی بات پر تنازع، نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 7:41 PM IST

ایک شخص نے اپنے پڑوس میں رہنے والے باپ بیٹوں پر بیٹ سے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں بیٹے کی موت ہوگئی اور والد کی حالت نازک ہے۔ اس واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہے، جس کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔

یہ واقعہ جمعرات شام کا ہے۔ جنک پوری تھانہ علاقے میں ضلع اسپتال کے سامنے دامودر پوری کالونی میں رہنے والے اوم پال کا اپنے ہی پڑوسی ہری اوم پاسوان کے ساتھ جھگڑا ہوگیا تھا۔ دونوں نے کتے پال رکھے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کتوں کے پاخانے کو لے کر ان کے درمیاں کئی بار جھگڑا ہو چکا ہے۔ جمعرات کو ایک بار پھر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا تھا۔

معمولی بات پر تنازع، نوجوان ہلاک

دونوں سڑک پر آ گئے اور ہاتھا پائی ہونے لگی۔ اسی دوران اوم پال کا بیٹا گھر سے کرکٹ کھیلنے والا بیٹ اٹھا لایا اور اس نے بیٹ سے ہری اوم پاسوان اور اس کے 22 برس کے بیٹے دیپک پر حملہ کر دیا۔ اس حملے میں دیپک کی موت ہوگئی جبکہ ہری اوم اور اس کا دوسرا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔

اس خطرناک واردات کو انجام دے کر ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس زخمی افراد کو لے کر ہسپتال پہنچی جہاں دیپک کو ڈاکٹروں نے مرا ہوا بتا دیا۔

اس وار دات کے بعد کالونی میں ڈر کا ماحول ہے۔ ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر کا کہنا ہے کہ 'تحریر کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے جلد ہی قاتل کو گرفتار کر لیا جائے گا۔'

Intro:اینکر

سہارنپور علاقے  میں دامودر پوری میں کتے کو لے کر ہوئے جھگڑے کے بعد 22 سالہ نوجوان کو پیٹ پیٹ کر کر قتل کر دیا گیا پڑوسی نے اپنے ہی پڑوسی باپ بیٹوں پر بیٹ سے حملہ بول دیا اس حملے میں ایک بیٹے کی موت ہوگئی اور والد بے حد نازک حالت میں ہے اس اس خطرناک واردات کو انجام دے کر قاتل فرار ہوگئے جن کی پولس تلاش کر رہی ہے 

Body:واردات جمعرات شام کی ہے جنک پوری تھانہ علاقے میں ضلع اسپتال کے سامنے دامودر پوری کالونی میں رہنے والے اوم پال کا اپنے ہی پڑوسی ہری اوم پاسوان کے ساتھ جھگڑا ہوگیا تھا دونوں نے کتے پال رکھے ہیں بتایا جاتا ہے کتوں کے  پاخانے کو لے کر ان کے درمیاں کئی بار جھگڑا ہو چکا ہے جمعرات کو ایک بار پھر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا 

دونوں لوگ سڑک پر آ گئے اور ہاتھا پائی ہونے لگیں اسی دوران اوپال کا بیٹا گھر سے کرکٹ کھیلنے والا  بیٹ اٹھا لایا اور اس نے بیٹ سے ہری اوم پاسوان اور اس کے 22 سالہ بیٹے دیپک پر حملہ بول دیا اس حملے میں دیپک کی موت ہوگئی جب کی ہری اوم اور اس کا دوسرا بیٹا بھی  زخمی ہو گیا

اس خطرناک واردات کو انجام دے کر ملزم حملہ آور فرار ہوگئے پولیس  خمی افراد کو لے کر ہسپتال پہنچی جہاں دیپک کو ڈاکٹروں نے مرا ہوا بتا دیا اس وار دات کے بعد کالونی میں دہشت کا ماحول ہے ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر کا کہنا ہے کی تحریر کے تحت مقدمہ درج کیا جارہا ہے جلد  ہی قاتل کو گرفتار کر لیا جائے گا  

Conclusion:بائٹ01۔ سرائی دیوی

بائٹ02۔ ونیت بھٹناگر ایس پی سٹی سہارنپور 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.