ETV Bharat / state

ہردوئی: پولیس فائرنگ میں بدمعاش ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی - پولیس فائرنگ میں بدمعاش ہلاک

اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں پولیس اور بدمعاش کے بیچ تصادم کے دوران ایک بدمعاش ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ پولیس اہلکار علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس فائرنگ میں بدمعاش ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 11:21 AM IST

دراصل ایک بدمعاش جو پچھلے کئی مہینوں سے سوسا کے رہنے والے دھننجے مشرا سے رنگداری مانگ رہا تھا۔ جس کی اطلاع ایس پی ہردوئی کو دی گئی۔ جس کے بعد ایس پی نے جال بچھا کر اس بدمعاش کو گرفتار کرنے کا پلان بنایا۔
آپ کو بتا دیں کہ یہ بدمعاش پہلے بھی کئی معاملوں میں شامل رہ چکا ہے اور دھننجے کے بڑے بھائی سنجے مشرا کے کیس میں اس کا بھی نام سامنے آیا تھا۔ جس کے بعد دھننجے کے گھر والوں پر دباؤ بنانے کے لیے یہ رنگداری مانگتا تھا۔

پولیس فائرنگ میں بدمعاش ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی

بدمعاش ایک شخص سے سوسا میں رنگداری کے پیسے وصولنے آیا تھا جس کی اطلاع دہلی پولیس کو دی گئی تھی جس کے بعد پولیس پوری طرح سے مستعد ہو گئی تھی۔ پولیس چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ شخص بھاگتا نظر آیا اس کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی تب اس بدمعاش نے پولیس اہلکاروں کی طرف فائرنگ کر دی جس میں انسپیکٹر راہل سنگھ زخمی ہوگئے۔ اس کے بعد پولیس کی طرف سے بھی جوابی فائرنگ شروع کر دی گئی۔

پولیس اور بدمعاش کے بیچ ہوئی فائرنگ میں پولیس کی دو گولیاں بدمعاش کے سر اور سینے میں لگی۔ جس سے وہ زخمی ہو کر وہیں پر گر پڑا۔ پولیس نے بدمعاش کو جلدی میں ضلع ہسپتال پہنچایا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردا قرار دیا۔ ملزم ضلع بدایوں کا رہنے والا تھا اور اس کے اوپر دس مقدمے میں قتل اور ڈکیتی کے معاملے درج ہیں۔ ابھی حال ہی میں وہ سنجے مشرا کے قتل کے معاملے میں جیل سے ضمانت پر چھوٹا تھا۔ ایس پی آلوک پریادرشی نے بتایا کی 2016 میں سرسہ بلاک صدر سنجے مشرا کا قتل اسی نے کیا تھا۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس اور بدمعاش کے بیج موٹ بھیڑ کے دوران ایک کانٹیکٹ کلر ہلاک ہوگیا وہی سمٹ بھیڑ میں ایک پولیس کا دروگا بھی زخمی ہوا ہے فی الحال پولیس اس کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا ہے _Body:دراصل ایک کونٹیکٹ کلر پچھلے کئی مہینوں سے سرسہ کے رہنے والے دھننجے مشرا پر رنگداری مانگ رہا تھا ، جس کی اطلاع پر نجم شاہ نے ایس پی ہردوئ کو دی جس کے بعد ایس پی نے جال بچھا کر اس ملزم کو گرفتار کرنے کا پلان بنایا، آپ کو بتا دیں یہ ملزم پہلے بھی کئی معاملوں میں مبتلا رہ چکا ہے اور دھندے کے بڑے بھائی سنجے مشرا کے کپ میں یہ میں مجرم کے روپ میں سامنے آیا تھا جس کے بعد سے ان کے پروار والوں پر دباؤ بنانے کے لیے یہ رنگداری مانگتا ہے_

ملزم اکھلیش آج انجم سراسر نگاری کے پیسے وصول نہیں آرہا تھا جس کی اطلاع دہلی پولیس کو دی تھی جس کے بعد پولیس پوری طرح سے آئی تھی پولیس چیکنگ کے درمیان ایک مشتبہ شخص بھاگتا نظر آیا اس کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی تب اس بدمعاش نے پولیس پارٹی کی طرف فائرنگ کردی جس میں دروگا راہول سنگھ زخمی ہوگیا اس کے بعد پولیس کی طرف سے بھی جوابی فائرنگ شروع کر دی گئی _Conclusion:پولیس اور بدمعاش کے بیج ہورہی فائرنگ میں پولیس کی دو گولیاں کانٹیکٹ کلر کے سر اور سینے میں جا گھسی، جس سے بری طرح کونٹیکٹ کیلر زخمی ہو کر وہیں پر گر پڑا، پولیس نے ملزم کو انفال میں ضلع ہسپتال پہنچایا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردا بتادیا، ملزم خلش بدایوں ضلع کا رہنے والا تھا اس کے اوپر دس مقدمے میں قتل اور ڈکیتی کے درج ہیں ابھی حال ہی میں وہ بلاک سنجے مشرا کے قتل کے معاملے میں جیل سے ضمانت پر چھوٹا تھا، اسپی الوبری درشی نے بتایا کی 2016میں سوسہ بلاگ پر مگ سنجے مشرا کے قتل اسی نے کیا تھا اور مقدمے کے وادی اوکے بھائی دھندے مسا کو یہ دھمکی دے کر رنگداری مانگ رہا تھا_

بائٹ الوک پریدرشی ایس پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.