ETV Bharat / state

Rape Case In Sant Kabir Nagar سنت کبیر نگر میں کھیت گئی لڑکی کے ساتھ عصمت دری - لڑکی کے ساتھ کھیت میں عصمت دری کی گئی

سنت کبیر نگر میں ایک لڑکی کے ساتھ کھیت میں عصمت دری کی گئی۔ اس معاملے میں ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 21, 2023, 4:12 PM IST

سنت کبیر نگر: اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے دھارا تھانہ علاقے میں ایک گاؤں کی رہنے والی 25سالہ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ موصول اطلاع کے مطابق متاثرہ جمعہ کی دیر شام کھیت کو گئی تھی۔ جہاں سے تنہا پاکر گاؤں کے ہی ایک شخص نے اسے دبوچ لیا اور زبردستی اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ وہاں سے گھر پہنچی لڑکی نے سارا ماجرااہل خانہ کو کہہ سنایا۔ اس کے بعد اہل خانہ نے ڈائل 112 کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے اہل خانہ سے پوچھ گچھ کی۔

اے ایس پی سنتوش کمار سنگھ نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور پوچھ گچھ کر جانکاری حاصل کیا۔ معاملے میں ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ متاثرہ کا میڈیکل کراکر اور کا بیان قلم بند کرایا جارہا ہے۔ معاملے میں جو بھی حقائق سامنے آئیں گے اس کے مطابق ضروری کاروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب باندہ میں گزشتہ روز ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی۔ اس خاتون کے ساتھ دو لوگوں نے جنسی زیادتی کی تھی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ شروع کردی۔ ساتھ ہی اس پورے معاملے میں دو ملزمین کو بھی گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Rape Case against BJP Leader چھتیس گڑھ میں اپوزیشن لیڈر نارائن چندیل کے بیٹے کے خلاف جنسی زیادتی کا کیس درج

Gang Rape in Jabalpur نابالغ بچی کی اجتماعی جنسی زیادتی، تین ملزمان گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.