ETV Bharat / state

کانپور: چھیڑ چھاڑ سے پریشان لڑکی نے خودکشی کی - اترپردیش نیوز

کانپور کے بٹھور میں چھیڑ چھاڑ سے پریشان ہوکر دسویں کے طلبہ پھانسی لگاکر جان دے دی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس نے ہلاک ہوئی طلبہ کے والد کی شکایت کی بنیاد پر معاملہ درج کر جانچ کر رہی ہے۔

چھیڑ چھاڑ سے پریشان لڑکی نے خودکشی کی
چھیڑ چھاڑ سے پریشان لڑکی نے خودکشی کی
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 6:33 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:56 AM IST

آپ کو بتا دیں کہ بٹھور کے نورنگ آباد میں ہائی اسکول کی طلبہ ساکشی گوتم نے پھانسی لگا کر جان دے دی۔ واقعے کے وقت والد دیو نارائن گھر کے باہر تھے۔ ماں ششی کانتی گھر پر تھی۔ ماں نے جب بیٹی کی لاش گھر کے پیچھے والے کمرے میں دپٹے کے سہارے لٹکا دیکھا تو ان کے پیروں تلے زمین کھسک گئی۔

دیکھیں ویڈیو

جانکاری پر گاؤں کے لوگ جمع ہو گئے اور پولیس کو اطلاع دی گئی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کو قبضے میں لے کر اہل خانہ سے پوچھ تاچھ کی۔ ہلاک ہوئی طلبہ کے والد کے مطابق گاؤں کے دو نوجوان قریب پانچ ماہ سے بیٹی کو پریشان کرنے کے ساتھ ہی اس کا موبائل نمبر مانگ رہے تھے، جس کو لیکر بہت تناؤ میں تھی۔اسی کے چلتے اس نے منگل کے روز کی شام پھانسی لگا لی۔

پولیس افسران کا کہنا ہے کہ پہلے ہلاک ہوئی طلبہ کے والد نے پڑھائی کی طرح میں خودکشی کرنے کی بات کہی تھی۔ آج اس کے والد نے دوسری تحریر دی، جس میں اس نے لکھا کہ گاؤں کے رہنے والے دو نوجوانوں نے اس کی نابالغ بیٹی سے چھیڑ چھاڑ کی تھی۔ اس کے بعد تناؤ میں آکر بیٹی نے خودکشی کر لیا، پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

وہیں لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کو گاؤں کے دو لڑکے کئی روز سے پریشان کر رہے تھے، کئی دفعہ شکایت بھی کی گئی، لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔ اسی وجہ سے اس نے یہ قدم اتھایا۔

وہیں ایس پی نے بتایا کہ یہ بٹھور تھانہ علاقہ میں ایک طلبہ نے کل خودکشی کر لیا تھا، اس کے اہل خانہ نے کل بتایا تھا کہ وہ پڑھائی سے تناؤ مین تھی، پھر آج انہوں نے گاؤں کے ہی دو لڑکوں کو طلبہ کوپریشان کرنے کی بات کہی، جس میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.