ETV Bharat / state

سہارنپور: ایک لڑکی نے بہادری دکھاتے ہوئے چور کو پکڑا - ایک لڑکی ہمت کر کے بدمعاش کی پٹائی کی

سہارنپور میں ایک لڑکی نے ہمت کرکے بدمعاش کی پٹائی کی، ایک بدمعاش کو گرفتار کیا گیا، تو وہیں ایک بدمعاش فرار ہے جب کہ بدمعاشوں نے فائرنگ کرنے کی بھی کوشش کی۔

سہارنپور: ایک لڑکی نے بہادری دکھاتے ہوئے چور کو پکڑا

author img

By

Published : Nov 16, 2021, 7:43 PM IST

سہارنپور میں بدمعاشوں کے حوصلے بھلے ہی بلند ہوں لیکن لڑکیاں بھی بدمعاشوں کا علاج کرنے میں پیچھے نہیں ہٹتی ہیں، ایک لڑکی ہمت کرکے بدمعاش کی پٹائی کی، ایک بدمعاش کو گرفتار کیا گیا، ایک بدمعاش فرار ہے جب کہ بدمعاشوں نے فائرنگ کرنے کی بھی کوشش کی۔

سہارنپور: ایک لڑکی نے بہادری دکھاتے ہوئے چور کو پکڑا

یہ واقعہ تھانہ صدر بازار کے علاقے مشن کمپاؤنڈ کا ہے، جہاں ماں بیٹی اپنی اسکوٹی پر بازار سے خریداری کے بعد گھر واپس آرہی تھیں، لیکن ماں بیٹی کو معلوم نہیں تھا کہ بدمعاش بھی لوٹ مار کرنے کے لیے ان کا پیچھا کررہے ہیں۔

ماں بیٹی جیسے ہی گھر کے باہر اسکوٹی سے اتریں تو بدمعاشوں نے فوراً پستول دکھاکر خاتون کے گلے میں پڑی سونے کی چین چھیننے کی کوشش کی، ماں بیٹی نے فوراً شور مچایا اور لوگ باہر نکل آئے۔

گھر والوں کو ڈرانے کے لیے بدمعاشوں نے خاتون پر حملہ کردیا، پاؤں کے قریب زمین پر گولی چلائی اور گاڑی چھوڑ کر بھاگنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: سہارنپور: تاجر سے لوٹ کرنے والا شخص گرفتار

بدمعاش جیسے ہی بھاگنے لگا تو بیٹی پریا نے بدمعاش کا پیچھا کیا اور لڑکی کی آواز سن کر کافی دور جانے کے بعد لوگوں نے بدمعاش کو گھیر لیا، پکڑے گئے لوگوں نے پولیس کے حوالے کردیا لیکن ایک بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، حالانکہ پولیس نے مفرور بدمعاش کی شناخت کرلی ہے اور کہا ہے کہ مفرور بدمعاش کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.