ETV Bharat / state

کرونا وائرس: تمام گرام پنچایت میں پانچ رکنی ٹیم کام کرے گی - وبا سے بچنے کے لیے پانچ رکنی ٹیم

ریاست اترپردیش کے ضلع قنوج کے تمام گرام پنچایت میں کورونا وائرس کے وبا سے بچنے کے لیے پانچ رکنی ٹیم تشکیل دی جارہی ہے۔

کرونا وائرس: تمام گرام پنچایت میں پانچ رکنی ٹیم کام کرے گی

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 12:55 PM IST

ضلع قنوج میں کورونا جیسی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے اور گلی محلوں کو صفائی کے لیے ہر گرام پنچایت میں پانچ رکنی ٹیم رکھی جائے گی۔ ان ٹیموں کے لوگوں کو بھی آگاہ کریں گے۔ ہر گرام پنچایت، شہری اداروں اور وارڈوں میں کام کرنے والی ٹیموں کی فہرست کنٹرول روم کو پہنچائی جائے گی۔

ضلع سطح کے کنٹرول روم کے ایسوسی ایٹ نوڈل افسر ایس ڈی ایم اپوروا یادو نے بتایا کہ 'ضلع میں کل 504 گرام پنچایتیں ہیں۔ ہر گرام پنچایت میں پانچ رضاکاروں کی ایک ٹیم ہوگی۔ اس کے لیے تقریبا ڈھائی ہزار رضاکاروں کی ضرورت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.