ETV Bharat / state

'آج کے دور میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں' - اتر پردیش کی خبر

قنوج کے گاؤں ریہوا کے رہائشی رام کشن بینک میں رقم جمع کرانے کے لئے جا رہے تھے۔ بینک آف انڈیا پہنچنے سے پہلے ہی اس کا روپیہ اور پاس بک راستے میں گر گیا۔

'آج کے دور میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں'
'آج کے دور میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں'
author img

By

Published : May 3, 2020, 1:42 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع قنوج میں ایمانداری کی ایک ایسی مثال دیکھنے کو ملی، جس کی وجہ سے علاقے کے لوگ ان کی ایمانداری کی ستائش کررہے ہیں۔

دراصل قنوج کے گاؤں ریہوا کے رہائشی رام کشن بینک میں رقم جمع کرانے کے لئے جا رہے تھے۔ بینک آف انڈیا پہنچنے سے پہلے ہی اس کا روپیہ اور پاس بک راہ میں گر گیا۔

اسی دوران گاؤں کے ہی ایک ڈاکٹر شیام لال یادو کو سڑک پر پاس بک اور 18 ہزار روپے ملے۔ روپے اور پاس بک لے کر وہ گاؤں کے پردھان اپیندر سنگھ راجپوت کے پاس پہنچے اور جس کی رقم ہے اس تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

اس کے بعد غریب کنبہ کو 18 ہزار روپے کی نقد رقم اور پاس بک دے دی گئی۔ غریب کنبہ رقم اور پاس بک حاصل کر بہت خوش ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.