ETV Bharat / state

بجنور: بس اور کار میں تصادم، ایک ہلاک - کار کو ٹکر مار دی جس میں ایک کی موت

ضلع بجنور میں تیز رفتار بس نے ایک کار کو ٹکر مار دی جس میں ایک کی موت ہو گئی جبکہ دو درجن افراد زخمی ہو گئے۔

بجنور: بس اور کار کے مابین تصادم، ایک ہلاک

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 9:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں واقع تھانہ ریھڑ کے بادی گڑھ چوراہے پر تیز رفتار نجی بس نے ایک کار کو اتنی خطرناک ٹکر ماری کہ کار کے پرخچے اڑ گئے۔

بجنور: بس اور کار کے مابین تصادم، ایک ہلاک

تصادم کے دوران کار میں سوار ایک نوجوان ہلاک ہو گیا جبکہ بس میں سوار دو درجن سے زیادہ مسافر بری طرح زخمی ہو گئے سبھی زخمی کو سرکاری ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ جن میں سے چھ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ بس نگینہ سے ہوتی ہوئی کاشی پور جا رہی تھی اسی دوران اس کی کار سے ٹکر ہو گئی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.