ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 89 مریضوں کی رپورٹ آئی مثبت - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ 89 نئے کیس ملے، جبکہ 50 مریض صحت یاب ہو ئے ہیں۔

corona
فائل
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 9:40 PM IST

مظفرنگر میں کورونا کے ایک ساتھ 89 مثبت کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔ راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 50 مثبت مریض صحت یاب بھی ہوئے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 720 رہ گئی۔

دیکھیں ویڈیو

مظفر نگر میں اب تک 25 کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔ آج بھی ضلع میں 89 مثبت کیس ملے ہیں، جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

آج 706 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی، جن میں 89 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 89 نئے کیس ملے ہیں، سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا ہے۔

میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 1453 کے قریب متاثرہ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کے دی اور اس کی مزید جانکاری اے ڈی ایم الوک کمار نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.