ETV Bharat / state

فرخ آباد کے فتح گڑھ جیل میں 60 قیدیوں سمیت 83 کورونا متاثر - فرخ آباد کے شہری

اترپردیش کے ضلع فرخ آباد میں واقع فتح گڑھ سینٹرل جیل میں 60 قیدیوں کے کورونا متاثر ہونے کے ساتھ ہی 83 اور کورونا پازیٹو ملے ہیں، جس سے ان کی تعداد بڑھکر 3276 ہوگئی۔

83 corona affected including 60 inmates in Farrukhabad's Fatehgarh Jail
فرخ آباد کے فتح گڑھ جیل میں 60 قیدیوں سمیت 83 کورونا متاثر
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 10:19 PM IST

سرکاری ذرائع نے اتوار اطلاع دی کہ اترپردیش کے فرخ آباد میں 83 نئے کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کی فتح گڑھ سینٹرل جیل میں آج 60 قیدی کورونا متاثر ملے۔

اس کے علاوہ فرخ آباد کے شہری اور دیہی علاقے کے لوگ متاثر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 3276 متاثر مریضوں میں سے گھر میں الگ تھلگ اور ٹھیک ہونے والوں کی تعداد 2064 ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع میں ابھی 1156 کورونا متاثرین کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے جبکہ 42 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.