ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے اب تک 4282 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ اتر پردیش میں کورونا کے 7103 نئے کیسز

اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 1:08 PM IST

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اتر پردیش میں رکارڈ 7103 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 76 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد اتر پردیش میں کورونا وائرس کے کل تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 132 ہو گئی ہے جبکہ 4282 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد اس طرح ہے۔
لکھنؤ میں 37,217، کانپور نگر میں 19,158، پریاگ راج میں 13,483، گورکھپور میں 12,291، وارانسی میں 10,292، غازی آباد میں 10,221، نوئیڈا میں 9,809 مراد آباد میں 6,481، علی گڑھ میں 6,031، میرٹھ میں 6,093، سہارنپور میں 5,517، بارہ بنکی میں 4,826، جونپور میں 4,236، رام پور میں 4,175، آگرہ میں 3,835

صوبے میں اب تک 2 لاکھ 27 ہزار 442 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 27,464، کانپور سے 14,202، گورکھپور سے 9,202، غازی آباد سے 8,504، نوئیڈا سے 7,851، مراد آباد سے 5,038، جونپور سے 3,695، آگرہ سے 2,928 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
اتر پردیش: کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 4,282 موت ہوئی۔کانپور شہر میں 511، لکھنؤ میں 496، پریاگ راج میں 204، وارانسی میں 200، گورکھپور میں 174، میرٹھ میں 161، بریلی میں 127، مراد آباد میں 119، آگرہ میں 111، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اندور ضلع میں کورونا کے معاملے 16000 سے متجاوز

وہیں ریاست اب ایکٹیو کیسز 67،321 ہو گئی ہے،
لکھنؤ میں 9,260، کانپور میں 4,445، پریاگ راج میں 3,728، وارانسی میں 2,053، بریلی میں 1,832، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.