ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 6 نئے معاملے

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 6 نئے معاملے سانے آئے ہیں ۔ اب ضلع میں کورونا متاثرہ کی کُل تعداد بڑھ کر 230 ہوگئی ہے۔

گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 6 نئے معاملے
گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 6 نئے معاملے
author img

By

Published : May 13, 2020, 9:29 AM IST

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق گوتم بدھ نگر کے سورج پور سے سیکٹر 5 جے جے کالونی، سیکٹر 9 جے جے کالونی، سیکٹر 31، گریٹر نوئیڈا گور سٹی اور گریٹر نوئیڈا میں 6 نئے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد ملے ہیں۔

انتظامیہ نے یہ بھی بتایا کہ پیر کے آخر میں ایک 60 سالہ بزرگ کو دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی تھی اور وہ کورونا انفیکٹیڈ تھا۔

گوتم بدھ نگر میں 57 افراد کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی ہے۔ جس میں 6 مثبت اور 51 افراد کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اس وقت ضلعی انتظامیہ نے 484 افراد کو مختلف اسپتالوں میں قرنطینہ کیا ہے۔

گوتم بدھ نگر ضلعی انتظامیہ نے اطلاع دی کہ ضلع میں کورونا کے 6 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جسے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گوتم بدھ نگر ضلع میں کُل 141 افراد کو ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ، ضلع کے مختلف اسپتالوں میں 86 افراد کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.