ETV Bharat / state

مظفر نگر میں کورونا کے 52 نئے کیسز ، 50 مریض صحتیاب

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے 52 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، ساتھ ہی 50 مریض صحت یاب اور اب تک 60 سے زائد مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

52 new corona patients found in muzaffarnagar
مظفر نگر میں کورونا کے 52 نئے کیسز ، 50 مریض صحتیاب
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 9:18 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 52 مثبت کیسز ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 52 مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 50 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 435 ہو گئی ہے۔ مظفر نگر میں اب تک 60 سے زائد افراد کورونا کی سے موت ہوئی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 52 نئے کیسز میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلے ہی تقریباً 6372 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.