ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا متاثرین کے لیے 50 موبائیل میڈیکل ٹیمیں روانہ - اردو نیوز مظفرنگر

شہری علاقوں میں ہوم آئسولیشن میں رہ رہے کورونا مثبت مریضوں کی جانچ اور صلاح کے لئے 50 موبائل میڈیکل ٹیمو کو ضلع اسپتال سے شہر ایم ایل اے نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

50 mobile team send to test corona positive patients living in home isolation in muzaffarnagar
کورونا متاثرین کے لیے 50 موبائیل میڈیکل ٹیمیں روانہ
author img

By

Published : May 16, 2021, 9:55 AM IST

اترپردیش کے ضلع مظفرنکر کے ضلع اسپتال میں شہری علاقوں میں ہوم آئسولیشن میں رہ رہے، کورونا مثبت مریضوں کی اسکریننگ اور مشاورت کے لیے 50 موبائل میڈیکل ٹیموں کو مظفر نگر شہر ایم ایل اے کپل دیو اگر وال نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

دیکھیں ویڈیو

موبائل میڈیکل ٹیمیں شہری علاقوں میں ان لوگوں کی جانچ کریں گی جو کورونا مثبت مریض ہیں اور جو گھر پر ہی آئسولیشن میں ہے۔

50 mobile team send to test corona positive patients living in home isolation in muzaffarnagar
موبائیل میڈیکل ٹیمیں روانہ

یہ موبائل میڈیکل ٹیمیں ان متاثرہ مریضوں کی جانج کریں گی اور ان کو میڈیسن کے بارے میں صلاح مشورہ دے گی اور میڈیکل کٹ تقسیم کرے گی اور یہ چیک کریں گی کہ ہوم آئسولیشن کے دوران علاج سے ان پر کتنا اثر پڑ رہا ہے اور مریض کی اب کیسی حالت ہے۔ اس ٹیم کے ذریعے جانچ کرکے انہیں مناسب رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

رضا ایکشن کمیٹی نے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کیے

مظفرنگر شہر ایم ایل اے کپل دیو اگروال نے اس متعلق مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے ذریعے ضلع اسپتال سے پچاس موبائل ٹیمیں روانہ کی گئی ہے، جو شہر کی مختلف مقامات پر جا کر کورونا متاثرین جو آئسولیشن میں رہ کر اپنا علاج کر رہے ہیں ان کی چانج کرے گی اور انہیں صلاح مشورہ دے گی اور یہ دیکھیں گی کہ ہوم آئسولیشن میں رہنے کے بعد ان کو اس بیماری سے کتنا فائدہ پہنچا ہے اور ان کو ایک میڈیکل کٹ بھی دی جائے گی، جس میں دوائی وغیرہ ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.