ETV Bharat / state

گریٹر نوئیڈا میں کورونا کے 5 نئے معاملے - ضلعی انتظامیہ نے تین محلوں کو سیل کردیا

گریٹر نوئیڈا کے جیور علاقے میں مختلف مقامات پر کورونا کے کیسز پائے گئے ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے ان جگہوں کو سیل کردیا ہے۔

گریٹر نوئیڈا میں کورونا کے 5 نئے معاملے
گریٹر نوئیڈا میں کورونا کے 5 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 4:59 PM IST

گریٹر نوئیڈا کے جیور میں 5 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے تین محلوں کو سیل کر دیا ہے۔ اعلان کے ذریعے لوگوں کو علاقے کو ہاٹ اسپاٹ کے زمرے میں شامل کرنے کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔

جیور میں الگ الگ محلوں میں 5 افراد کورونا سے متاثر ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے تین محلوں کو سیل کر دیا ہے۔ اعلان کے ذریعے لوگوں کو علاقے کو ہاٹ اسپاٹ کے زمرے میں شامل کرنے کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔

سیل کیے ہوئے علاقے کے تمام لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اگلے احکامات تک گھر میں ہی رہیں۔ علاقے سے تعلق رکھنے والے کسی بھی فرد کو باہر جانے اور باہر سے آنے سے منع کیا گیا ہے۔

جیور میں 5 لوگوں کی کورونا مثبت رپورٹ آنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس اہلکار سیل شدہ محلوں میں تعینات کردیئے گئے ہیں۔ تاکہ کوئی بیرونی شخص سیل والی جگہوں پر نہ آسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.